Urdu Page 495

ਗੂਜਰੀ ਮਹਲਾ ੫ ਚਉਪਦੇ ਘਰੁ ੧ ੴ ਸਤਿਗੁਰ ਪ੍ਰਸਾਦਿ ॥

ਕਾਹੇ ਰੇ ਮਨ ਚਿਤਵਹਿ ਉਦਮੁ ਜਾ ਆਹਰਿ ਹਰਿ ਜੀਉ ਪਰਿਆ ॥ ਸੈਲ ਪਥਰ ਮਹਿ ਜੰਤ ਉਪਾਏ ਤਾ ਕਾ ਰਿਜਕੁ
ਆਗੈ ਕਰਿ ਧਰਿਆ ॥੧॥

گوُجریِ مہلا ੫ چئُپدے گھرُ ੧

ੴ ستِگُر پ٘رسادِ ॥

کاہے رے من چِتۄہِ اُدمُ جا آہرِ ہرِ جیِءُ پرِیا ॥

سیَل پتھر مہِ جنّت اُپاۓ تا کا رِجکُ آگےَ کرِ دھرِیا ॥੧॥

لفظی معنی:

۔ کاہے رے ۔ کیون۔ چتویہہ۔ دل میں لاتا ہے ۔ فکر کرتا ہے ۔ ادم ۔ کوشش۔ پر یا ۔ پڑا ہوا۔ ہے ۔ سیل۔ پہاڑ۔ سیل ۔ پتھر ۔ جنت۔ جیو۔ کیڑے ۔ جاندار ۔ رزق ۔ر وزی ۔ خوراک (1)

ترجمہ: اے دل رزق او روزی کی خاطر کیون فکر مندی مین ہے اور کوششوں میں مصروف ہے پہاڑون اور پتھرون میں جو جاندار پیدا کئے ہیں اک کا رزق پہلے سے تیار ہوتا ہے (1)

ਮੇਰੇ ਮਾਧਉ ਜੀ ਸਤਸੰਗਤਿ ਮਿਲੇ ਸਿ ਤਰਿਆ ॥ ਗੁਰ ਪਰਸਾਦਿ ਪਰਮ ਪਦੁ ਪਾਇਆ
ਸੂਕੇ ਕਾਸਟ ਹਰਿਆ ॥੧॥ ਰਹਾਉ ॥

میرے مادھءُ جیِ ستسنّگتِ مِلے سِ ترِیا ॥

گُر پرسادِ پرم پدُ پائِیا سوُکے کاسٹ ہرِیا ॥੧॥ رہاءُ ॥

لفظی معنی:

اے خدا جس نے صحبت پاکدامناں پائی زندگی کا سفر کامیاب کیا اور رحمت مرشد سے بلند رتبے پائے اور پسماندگی سے خوشحالی حاصل کی ۔

سوکے کاسٹ ہر یا ۔ سکوھی لکڑی سے ہر بھرا ہوا ۔ ست سنگت ۔ سچے آدمیوں کی صحبت و قربت ۔ تریا۔ کامیاب ہوا۔ پرم پد۔ بلند ترین رتبہ (1) رہاؤ

ترجمہ: اے میرے خدا۔ جنہیں پاکدامن صحبت و قربت حاصل ہو جاتی ہے ان کی زندگی پار لگ جاتی ہے ۔ اور رحمت مرشد سے بلند ترین روحانی رتبے حاصل کر تے ہیں – سوگوار زندگی خل جاتی ہے (1 ) رہاؤ۔

ਜਨਨਿ ਪਿਤਾ ਲੋਕ ਸੁਤ ਬਨਿਤਾ ਕੋਇ ਨ ਕਿਸ ਕੀ ਧਰਿਆ ॥ ਸਿਰਿ ਸਿਰਿ
ਰਿਜਕੁ ਸੰਬਾਹੇ ਠਾਕੁਰੁ ਕਾਹੇ ਮਨ ਭਉ ਕਰਿਆ ॥੨॥

جننِ پِتا لوک سُت بنِتا کوءِ ن کِس کیِ دھرِیا ॥

سِرِ سِرِ رِجکُ سنّباہے ٹھاکُرُ کاہے من بھءُ کرِیا ॥੨॥

لفظی معنی:

جنن ۔ جتنی ۔ مان۔ پیدا کرنے والا پتا۔ باپ ۔ ست ۔ بیٹا۔ بنتا ۔ عورت۔ دھریا ۔ آسرا۔ سیر سر ۔ ہر ایک کے لئے ۔ رزق سنبھا ہے ۔ روزی پہنچاتا ہے ۔ بھو ۔ خوف۔ کریا ۔ کرتا ہے (2)

ترجمہ: مان۔ باپ ۔ بیٹا ۔ لوگ اور عورت میں سے کسی کو کسی کا آسرا نہین خدا خود ہر ایک کو روزی اور رز ق پہچاتا ہے ۔ اے انسان تو اس کے لئے کیون خو ف زدہ ہے (2)

ਊਡੈ ਊਡਿ ਆਵੈ ਸੈ ਕੋਸਾ ਤਿਸੁ ਪਾਛੈ ਬਚਰੇ ਛਰਿਆ ॥
ਉਨ ਕਵਨੁ ਖਲਾਵੈ ਕਵਨੁ ਚੁਗਾਵੈ ਮਨ ਮਹਿ ਸਿਮਰਨੁ ਕਰਿਆ ॥੩॥

اوُڈےَ اوُڈِ آۄےَ سےَ کوسا تِسُ پاچھےَ بچرے چھرِیا ॥

اُن کۄنُ کھلاۄےَ کۄنُ چُگاۄےَ من مہِ سِمرنُ کرِیا ॥੩॥

لفظی معنی:

اوڈے اُڈ آوے ۔ ار کر آتی ہیں۔ سے کوسے ۔ سینکڑوں میل۔ تس ۔ اس کے ۔ پاچھے ۔ پیچھے ۔ بچرے چھریا۔ بچے چھوڑ کر ۔ سمرن ۔ یاد (3)

ترجمہ: پرندے سینکڑوں ہزاروں میلوں کا سفر بچے چھوڑ کر آتے ہیں اور طے کرتے ہیں انہیں کون چوغا دانہ دنکا کھلاتا ہے ۔ پرندے پانے دل میںیاد کرتے رہتے ہیں یعنی کونج سا بئبریا سے اپنے بچے چھوڑ اتنا لمبا سفر طے کرکے آتی ہے (3)

ਸਭ ਨਿਧਾਨ ਦਸ ਅਸਟ ਸਿਧਾਨ ਠਾਕੁਰ
ਕਰ ਤਲ ਧਰਿਆ ॥ ਜਨ ਨਾਨਕ ਬਲਿ ਬਲਿ ਸਦ ਬਲਿ ਜਾਈਐ ਤੇਰਾ ਅੰਤੁ ਨ ਪਾਰਾਵਰਿਆ ॥੪॥੧॥

سبھ نِدھان دس اسٹ سِدھان ٹھاکُر کر تل دھرِیا ॥

جن نانک بلِ بلِ سد بلِ جائیِئےَ تیرا انّتُ ن پاراۄرِیا ॥੪॥੧॥

لفظی معنی:

سب ندھان۔ سارے خزانے ۔ دس اسٹ۔ دس اور آٹھ اٹھاراں۔ سدھان۔ کراماتی طاقتیں۔ کرتل ۔ ہاتھوں کی ہتھیلی کے اوپر۔ پار اور ریا ۔ کناروں کا فاصلہ ۔

ترجمہ:

دنیا کے تمام خزانے اور اٹھاراں کراماتی طاقتیں اس مالک عال کی ہاتھ کی ہتھیلوں پر رہتی ہیں۔ خادم نانک قربان ہے اور سو بار قربان ہے اے خدا تیرے اوساف کی آخر اور شمار نہیں ہو سکتا تو لا محدود ہے ۔

ਗੂਜਰੀ ਮਹਲਾ ੫ ਚਉਪਦੇ ਘਰੁ ੨ ੴ ਸਤਿਗੁਰ ਪ੍ਰਸਾਦਿ ॥

ਕਿਰਿਆਚਾਰ ਕਰਹਿ ਖਟੁ ਕਰਮਾ ਇਤੁ ਰਾਤੇ ਸੰਸਾਰੀ ॥ ਅੰਤਰਿ ਮੈਲੁ ਨ ਉਤਰੈ ਹਉਮੈ ਬਿਨੁ ਗੁਰ ਬਾਜੀ ਹਾਰੀ
॥੧॥

گوُجریِ مہلا ੫ چئُپدے گھرُ ੨

ੴ ستِگُر پ٘رسادِ ॥

کِرِیاچار کرہِ کھٹُ کرما اِتُ راتے سنّساریِ ॥

انّترِ میَلُ ن اُترےَ ہئُمےَ بِنُ گُر باجیِ ہاریِ ॥੧॥

لفظی معنی:

کریا چار ۔ مذہبی رسومات ۔ کھٹ کرما۔ ہندوں کے مذہبی کتابوں کی مطابق فرائض ۔ جو اس طرح مشہور ہیں۔ پڑھنا۔ پڑھانا ۔ یگیئہ کرنا اور کرانا۔ دان دینا اور لینا۔ ات ۔ اس میں۔ راتے سنساری ۔ دنیاوی لوگ اس میں محو ہیں۔ انتر ۔ اندرونی ۔ میل۔ غلاظت ۔ نا پاکیزگی ۔ ہونمے ۔ خودی ۔ باجی ۔ بازی ۔ کھیل (1)

ترجمہ: دنیاوی انسان مذہبی رسومات ادا کرتے ہیں چھ طرح کے اعمال مین مصروف رہتے ہیں۔ دل ناپاک ہے ناپاکیزگی دور نہیں ہوتی خودئ مٹتی نہیں بغیر مرشد کے زندگی کا کھیل میں شکست ہوجاتی ہے (1)

ਮੇਰੇ ਠਾਕੁਰ ਰਖਿ ਲੇਵਹੁ ਕਿਰਪਾ ਧਾਰੀ ॥ ਕੋਟਿ ਮਧੇ ਕੋ ਵਿਰਲਾ ਸੇਵਕੁ ਹੋਰਿ ਸਗਲੇ ਬਿਉਹਾਰੀ ॥੧॥
ਰਹਾਉ ॥

میرے ٹھاکُر رکھِ لیۄہُ کِرپا دھاریِ ॥

کوٹِ مدھے کو ۄِرلا سیۄکُ ہورِ سگلے بِئُہاریِ ॥੧॥ رہاءُ ॥

لفظی معنی:

کوٹ مدھے ۔ کروڑوں میں سے ۔ کو ورلا ۔ کوئی ہی ۔ سیوک۔ خادم ۔ سگللے ۔ سارے ۔ بیو ہاری ۔ سودے باز (1) رہاؤ۔

ترجمہ: اے میرے آقا میری حفاظت کیجیئے اپنی کرم و عنایت سے کروڑوں میں سے کوئی ہی خادم ہے باقی سب خود غرض اور مطلب پرست ہیں (1) رہاؤ۔

ਸਾਸਤ ਬੇਦ ਸਿਮ੍ਰਿਤਿ ਸਭਿ ਸੋਧੇ ਸਭ ਏਕਾ ਬਾਤ ਪੁਕਾਰੀ ॥ ਬਿਨੁ ਗੁਰ ਮੁਕਤਿ ਨ ਕੋਊ ਪਾਵੈ ਮਨਿ ਵੇਖਹੁ
ਕਰਿ ਬੀਚਾਰੀ ॥੨॥

ساست بید سِم٘رِتِ سبھِ سودھے سبھ ایکا بات پُکاریِ ॥

بِنُ گُر مُکتِ ن کوئوُ پاۄےَ منِ ۄیکھہُ کرِ بیِچاریِ ॥੨॥

لفظی معنی:

ساست ہندو فلسفے کی کتابیں۔ جن کی تعداد چھ ہے ۔ مسرتی ۔ مذہبی کتابیں جن کی تعداد 27 ہے ۔ سودھے ۔ پڑتال سے دریافت کیا ۔ یکا بات پکاری ۔ ایک بات ہی بتاتے ہیں (2)

ترجمہ: شاشتر وید اور سمرتیوں کی پڑتال کرکےد یکھ لیا سارے ایک ہی بات بتاتے ہیں۔ کہ مرشد کے بغیر نجات حاصل نہیں ہو سکتی دل میں سوچ سمجھ کر دیکھ لو (2)

ਅਠਸਠਿ ਮਜਨੁ ਕਰਿ ਇਸਨਾਨਾ ਭ੍ਰਮਿ ਆਏ ਧਰ ਸਾਰੀ ॥ ਅਨਿਕ ਸੋਚ ਕਰਹਿ ਦਿਨ ਰਾਤੀ
ਬਿਨੁ ਸਤਿਗੁਰ ਅੰਧਿਆਰੀ ॥੩॥

اٹھسٹھِ مجنُ کرِ اِسنانا بھ٘رمِ آۓ دھر ساریِ ॥

انِک سوچ کرہِ دِن راتیِ بِنُ ستِگُر انّدھِیاریِ ॥੩॥

لفظی معنی:

اٹھ سٹھ مجن۔ اٹھا ہٹھ زیارت گاہوں کا غسل ۔ بھرم آئے ۔ یا ترا میں کیہں۔ پھرتے رہے ۔ سفر کیا۔ سوچ ۔ پاکیزگی ۔ صفائی ۔ اند ھیاری ۔ اندھیرا ۔ لا علمی (3)

ترجمہ: اڑستھ زیارگاہوں پر اشنان کیا اور ساری زمین کی یا ترا کی اور بیشمارپاکیزگی روز و شب کرتے رہے ۔ مگر سچے مرشد کے بغیر نا سمجھی اور اندھیرا ہے (3)

ਧਾਵਤ ਧਾਵਤ ਸਭੁ ਜਗੁ ਧਾਇਓ ਅਬ ਆਏ ਹਰਿ ਦੁਆਰੀ ॥ ਦੁਰਮਤਿ ਮੇਟਿ
ਬੁਧਿ ਪਰਗਾਸੀ ਜਨ ਨਾਨਕ ਗੁਰਮੁਖਿ ਤਾਰੀ ॥੪॥੧॥੨॥

دھاۄت دھاۄت سبھُ جگُ دھائِئو اب آۓ ہرِ دُیاریِ ॥

دُرمتِ میٹِ بُدھِ پرگاسیِ جن نانک گُرمُکھِ تاریِ ॥੪॥੧॥੨॥

لفظی معنی:

دھاوت دھاوت ۔ بھٹکتے بھٹکتے ۔ دوڑ ۔ دہوپ کرتے ۔ سب جگ دھایو ۔ سارے عالم میں پھرے ہر دوآری ۔ خدا کے در پر ۔ درمت ۔ بد عقلی ۔ بے خیال۔ بدھ پر گاسی ۔ عقل کی روشنی آئی ۔ گورمکھ ۔ مرشد کے مرید ۔ تاری ۔ کامیابی عطا کی ۔

ترجمہ:

اے نانک۔ جو تمام عالم میں پھرتے پھراتے جب الہٰی در پر آتے ہیں تو خدا ان کی بد عقلی اور برے خیالات مٹا کر دور ( درشٹی ) دور اندیشی سے پر نور کر دیتا ہے سایہ مرشد سے ان کے دل سے لا علمی کا اندھیرا مٹ جاتا ہے اور زندگی کی سفر میں کامیابی حاصل ہوجاتی ہے ۔

ਗੂਜਰੀ ਮਹਲਾ ੫ ॥ ਹਰਿ ਧਨੁ ਜਾਪ ਹਰਿ ਧਨੁ ਤਾਪ
ਹਰਿ ਧਨੁ ਭੋਜਨੁ ਭਾਇਆ ॥ ਨਿਮਖ ਨ ਬਿਸਰਉ ਮਨ ਤੇ ਹਰਿ ਹਰਿ ਸਾਧਸੰਗਤਿ ਮਹਿ ਪਾਇਆ ॥੧॥

گوُجریِ مہلا ੫॥

ہرِ دھنُ جاپ ہرِ دھنُ تاپ ہرِ دھنُ بھوجنُ بھائِیا ॥

نِمکھ ن بِسرءُ من تے ہرِ ہرِ سادھسنّگتِ مہِ پائِیا ॥੧॥

لفظی معنی:

ہر دھن بھوجن بھائیا ۔ الہٰی دولت دل کی خواہش کے مطابق کھانا ہے ۔ نمکھ ۔ آنکھ جھپکنے کا عرصہ (1)

ترجمہ: خدا ہی سرمایہ ہے خدا ہی ریاضت خدا ہی عبادت خدا ہی پسندیدہ کھانا۔ آنکھ جھپکنے کے عرصے کے لئے بھی دل سے نہ بھولے یہ مجھے خدا رسیدہ پاکدامن ساتھیوں کی صحبت و قر بت سے حاصل ہوا ہے (1)

ਮਾਈ
ਖਾਟਿ ਆਇਓ ਘਰਿ ਪੂਤਾ ॥ ਹਰਿ ਧਨੁ ਚਲਤੇ ਹਰਿ ਧਨੁ ਬੈਸੇ ਹਰਿ ਧਨੁ ਜਾਗਤ ਸੂਤਾ ॥੧॥ ਰਹਾਉ ॥

مائیِ کھاٹِ آئِئو گھرِ پوُتا ॥

ہرِ دھنُ چلتے ہرِ دھنُ بیَسے ہرِ دھنُ جاگت سوُتا ॥੧॥ رہاءُ ॥

لفظی معنی:

کھاٹ۔ نفع کمانا۔ چلتے ۔ راستے میں۔ بیسے ۔ بیٹھتے وقت ۔ سوتا۔ سوتے وقت (1) رہاؤ۔

ترجمہ: اس ماں کا بیٹا کچھ کما کر گھر لائیا ہے ۔ جو چلتے بیٹھتے جاگتے سوتے ہر وقت خدا میں دھیان لگاتا ہے (1) رہاؤ۔

ਹਰਿ ਧਨੁ
ਇਸਨਾਨੁ ਹਰਿ ਧਨੁ ਗਿਆਨੁ ਹਰਿ ਸੰਗਿ ਲਾਇ ਧਿਆਨਾ ॥ ਹਰਿ ਧਨੁ ਤੁਲਹਾ ਹਰਿ ਧਨੁ ਬੇੜੀ ਹਰਿ ਹਰਿ ਤਾਰਿ ਪਰਾਨਾ ॥੨॥

ہرِ دھنُ اِسنانُ ہرِ دھنُ گِیانُ ہرِ سنّگِ لاءِ دھِیانا ॥

ہرِ دھنُ تُلہا ہرِ دھنُ بیڑیِ ہرِ ہرِ تارِ پرانا ॥੨॥

لفظی معنی:

دھیانا۔ توجو ۔ تلہا۔ عارضی بیڑی ۔ تار پرانا۔ کامیابی عنایت کرتا ہے (2)

ترجمہ: الہٰی سرمایہ ہی زیارت گاہ کی زیارت علم وہ نر ہے جو اس میں دھیان لگاتا ہے ۔ اس کے لئے الہٰی نام ہی زندگی کے سمندر سے پار ہونے کے لئے کشتی ہے اور جہاز بھی ۔ اسی سے کامیابی ملتی ہے (2)

error: Content is protected !!