ਬਿਨਵੰਤ ਨਾਨਕ ਕਰ ਦੇਇ ਰਾਖਹੁ ਗੋਬਿੰਦ ਦੀਨ ਦਇਆਰਾ ॥੪॥
بِنۄنّت نانک کر دےءِ راکھہُ گوبِنّد دیِن دئِیارا ॥੪॥
لفظی معنی:
راکھنہار۔ حفاظت کرنے والا۔ پتت۔ بد اخلاق روحانیت سے گر ے ہوئے ۔ روحانی طور پر پسماندہ ۔ ادھارن ۔ بچانے والے ۔ بردھ ۔ خاصیت ۔ خاصہ ۔ عادت۔ کر پاندھ ۔ رحمان الرحیم ۔ مہربانیوں کا خزانہ ۔ اندھ کو پ۔ اندھیرا کوآں۔ ادھ ۔ بچاو۔ سگل گھٹ ۔ سارے دلوں کو ۔ پرتپالا۔ پرورش کرنے والا۔ ادھار۔ آسرا۔ ر ۔ ہاتھ ۔ دیار ۔ مہربان۔
ترجمہ :
۔ نانک عرض گذارتا ہے ۔ کہ یہ خدا غریبوں ناتوانوں پر رحم کرنے والے مجھے اپنے ہاتھ کی امداد سے زندگی کو غرقبا ہونے سے بچاؤ۔
ਸੋ ਦਿਨੁ ਸਫਲੁ ਗਣਿਆ ਹਰਿ ਪ੍ਰਭੂ
ਮਿਲਾਇਆ ਰਾਮ ॥ ਸਭਿ ਸੁਖ ਪਰਗਟਿਆ ਦੁਖ ਦੂਰਿ ਪਰਾਇਆ ਰਾਮ ॥
سو دِنُ سپھلُ گنھِیا ہرِ پ٘ربھوُ مِلائِیا رام ॥
سبھِ سُکھ پرگٹِیا دُکھ دوُرِ پرائِیا رام ॥
ترجمہ :
خو ش قسمت ہے وہ دن جس دن الہٰی وسل ہوا۔ ہر طرح کے آرام و آسائش حاصل ہوئے اور عذاب مٹا ‘ مکمل سکون آشکار ہو گیا ہے اور دکھ دور ہو گئے ہیں۔
ਸੁਖ ਸਹਜ ਅਨਦ ਬਿਨੋਦ ਸਦ ਹੀ
ਗੁਨ ਗੁਪਾਲ ਨਿਤ ਗਾਈਐ ॥ ਭਜੁ ਸਾਧਸੰਗੇ ਮਿਲੇ ਰੰਗੇ ਬਹੁੜਿ ਜੋਨਿ ਨ ਧਾਈਐ ॥
سُکھ سہج اند بِنود سد ہیِ گُن گُپال نِت گائیِئےَ ॥
بھجُ سادھسنّگے مِلے رنّگے بہُڑِ جونِ ن دھائیِئےَ ॥
ترجمہ :
ہمیشہ خدا کی حمد گانے سے آسمانی سکون ، سکون ، مسرت اور خوشی حاصل ہوتی ہے۔
سنتوں کی صحبت میں ، محبت سے خدا پر غور کرنے سے ، انسان مختلف تناسخ میں نہیں بھٹکتا۔
ਗਹਿ ਕੰਠਿ ਲਾਏ ਸਹਜਿ
ਸੁਭਾਏ ਆਦਿ ਅੰਕੁਰੁ ਆਇਆ ॥ ਬਿਨਵੰਤ ਨਾਨਕ ਆਪਿ ਮਿਲਿਆ ਬਹੁੜਿ ਕਤਹੂ ਨ ਜਾਇਆ ॥੫॥੪॥੭॥
گہِ کنّٹھِ لاۓ سہجِ سُبھاۓ آدِ انّکُرُ آئِیا ॥
بِنۄنّت نانک آپِ مِلِیا بہُڑِ کتہوُ ن جائِیا ॥੫॥੪॥੭॥
لفظی معنی:
گنیا۔ سمجھا ۔ سپھل۔ براور۔پھلدا ایک ۔ پرگٹیا ۔ ظا ہر ہوا ۔ دور پرائیا۔ دور ہوا ۔ سیج ۔ ذہنی سکون ۔ انند ونوے ۔ خوشیاں اور تماشے ۔ سدہی ۔ ہمیشہ ۔ گن گوپال۔ الہٰی صفت ۔ بھج سادھ سنگے ۔ صحبت و قربت پاکدامناں ۔ ملے رنگے ۔ پریم کے ساتھ ۔ بہوڑ ۔ دوبارہ ۔ جون نہ دھایئے ۔ تناسخ یا آواگو نہ آنا پڑے ۔ گیہہ۔ پکڑ ۔ کنٹھ۔ گللے ۔ آد۔ پہلا۔ آغاز۔ انکر۔ بیج کا پھوٹتا۔ کہو ۔ کہیں۔ دھیائیا ۔ بھٹکیاں۔
ترجمہ :
کسی کی پہلے سے طے شدہ تقدیر کا احساس تب ہوتا ہے جب خدا بدیہی طور پر کسی کو اپنے ساتھ جوڑتا ہے۔
نانک نے عرض کیا ، خدا کبھی اس سے دور نہیں جاتا ، جسے اس نے اپنے ساتھ جوڑا ہے۔ || 5 || 4 || 7 ||
ਬਿਹਾਗੜਾ ਮਹਲਾ ੫ ਛੰਤ ॥ ਸੁਨਹੁ ਬੇਨੰਤੀਆ ਸੁਆਮੀ ਮੇਰੇ ਰਾਮ ॥ ਕੋਟਿ ਅਪ੍ਰਾਧ ਭਰੇ ਭੀ ਤੇਰੇ ਚੇਰੇ ਰਾਮ ॥
بِہاگڑا مہلا ੫ چھنّت ॥
سُنہُ بیننّتیِیا سُیامیِ میرے رام ॥
کوٹِ اپ٘رادھ بھرے بھیِ تیرے چیرے رام ॥
ترجمہ :
اے میرے آقا میری عرض سنیئے کہ کروڑوں گناہوں سے آلودہ اور ناپاک ہوگئے ہیں۔ ہم بھی تیرے خادم و مرید ہیں۔
ਦੁਖ ਹਰਨ ਕਿਰਪਾ ਕਰਨ ਮੋਹਨ ਕਲਿ ਕਲੇਸਹ ਭੰਜਨਾ ॥ ਸਰਨਿ ਤੇਰੀ ਰਖਿ ਲੇਹੁ ਮੇਰੀ ਸਰਬ ਮੈ ਨਿਰੰਜਨਾ ॥
دُکھ ہرن کِرپا کرن موہن کلِ کلیسہ بھنّجنا ॥
سرنِ تیریِ رکھِ لیہُ میریِ سرب مےَ نِرنّجنا ॥
ترجمہ :
اے عذاب مٹانے والے کرم وعنایت فرمانے والے دل کو اپنی محبت میں لانے والے ۔ عذاب اور جھگڑے مٹانے والے سب کے دل میں بسنے والے پاک خدا میں تیرے زیر سایہ آئیا ہوں میری عزت بچایئے ۔
ਸੁਨਤ ਪੇਖਤ ਸੰਗਿ ਸਭ ਕੈ ਪ੍ਰਭ ਨੇਰਹੂ ਤੇ ਨੇਰੇ ॥ ਅਰਦਾਸਿ ਨਾਨਕ ਸੁਨਿ ਸੁਆਮੀ ਰਖਿ ਲੇਹੁ ਘਰ ਕੇ ਚੇਰੇ ॥੧॥
سُنت پیکھت سنّگِ سبھ کےَ پ٘ربھ نیرہوُ تے نیرے ॥
ارداسِ نانک سُنِ سُیامیِ رکھِ لیہُ گھر کے چیرے ॥੧॥
لفظی معنی:
کوٹ اپرادھ ۔ کروڑوں گناہوں ۔ چیرے ۔ مرید ۔ دکھ ہرن ۔ عذاب مٹانے والا۔ کل کلیسہہ بھنبھنا ۔ عذاب مٹانے والا۔ سرب مے ۔ سب میں بسنے والا۔ نرنجنا ۔ بیداغ۔ سنت پیکھت ۔ سنتے ہوئے دیدار کرتے ہوئے ۔ نیر ہوتے نیرے ۔ نزدیک سے نزدیک۔
ترجمہ :
اے خدا تو سنتا ہے دیکھتا ہے ۔
سب کا ساتھی اور نزدیک سے نزدیک ہے اے میرے آقا نانک کی عرض سن کہ میں تیرے گھر کا خادم و مرید ہوں میری عزت بچاییئے ۔
ਤੂ ਸਮਰਥੁ ਸਦਾ ਹਮ ਦੀਨ ਭੇਖਾਰੀ ਰਾਮ ॥ ਮਾਇਆ ਮੋਹਿ ਮਗਨੁ ਕਢਿ ਲੇਹੁ ਮੁਰਾਰੀ ਰਾਮ ॥
توُ سمرتھُ سدا ہم دیِن بھیکھاریِ رام ॥
مائِیا موہِ مگنُ کڈھِ لیہُ مُراریِ رام ॥
ترجمہ :
اے خدا تو سب طاقتیں رکھنے کی قوت والا ہے اور ہم غریب تیرے بھیک مانگنے والے بھکاری ہیں اور دولت کی محبت اور لالچ میں غرقاب ہیں مجھے اس سے آزاد کراؤ ۔
ਲੋਭਿ ਮੋਹਿ ਬਿਕਾਰਿ
ਬਾਧਿਓ ਅਨਿਕ ਦੋਖ ਕਮਾਵਨੇ ॥ ਅਲਿਪਤ ਬੰਧਨ ਰਹਤ ਕਰਤਾ ਕੀਆ ਅਪਨਾ ਪਾਵਨੇ ॥
لوبھِ موہِ بِکارِ بادھِئو انِک دوکھ کماۄنے ॥
الِپت بنّدھن رہت کرتا کیِیا اپنا پاۄنے ॥
ترجمہ :
دولت کی محبت اور لالچ میں غرقاب ہیں ہم بیشمار گناہ کرتے ہیں صرف واحد خدا ہے جو بیباق بیلاگ اور بندشوں اور غلامیوں سے آزاد ہے انسان کو اپنے کئے کی ساز و جزا بھگتنی پڑتی ہے ۔
ਕਰਿ ਅਨੁਗ੍ਰਹੁ
ਪਤਿਤ ਪਾਵਨ ਬਹੁ ਜੋਨਿ ਭ੍ਰਮਤੇ ਹਾਰੀ ॥ ਬਿਨਵੰਤਿ ਨਾਨਕ ਦਾਸੁ ਹਰਿ ਕਾ ਪ੍ਰਭ ਜੀਅ ਪ੍ਰਾਨ ਅਧਾਰੀ ॥੨॥
کرِ انُگ٘رہُ پتِت پاۄن بہُ جونِ بھ٘رمتے ہاریِ ॥
بِنۄنّتِ نانک داسُ ہرِ کا پ٘ربھ جیِء پ٘ران ادھاریِ ॥੨॥
لفظی معنی:
دین ۔ غریب ۔ ناتواں بھیکھاری ۔ مانگنے والے ۔ مائیا موہ مگن ۔ دنیاوی دولت کی محبت میں مست ۔ مراری ۔ خدا۔ لوبھ ۔ موہ ۔ وکار۔ بادھیو لالچ ۔ دولت کی محبت۔ بدکاریوں کی گرفت میں۔ انک دوکھ ۔ گناہ۔ الپت ۔ بندھن ریت کرتا۔ بیلاگ بندشوں سے آزاد۔ کر انگریہہ ۔ رحمت فرما۔ کرتا ۔ کرنے والا۔ کار ساز ۔ کرتار ۔ پتت پاون ۔ بداخلاق ناپاکوں و بدکاریوں کو پاک بنانے والے ۔ بہو جون بھرمے ۔ تناسخ میں پڑ کر ۔ بھرمتے ہاری ۔ بھٹکن کر ماند ہوگئے ۔ داس ہر کا۔ الہٰی خادم ۔ جیئہ پرآن ادھاری ۔ زندگی اور سانسوں کے سہارے ۔
ترجمہ :
اے گناہگاروں و بدکاروں کو پاک بنانے والے خدا کرم و عنایت و رحمت فرما بیشمار زندگیوں میں بھٹکتے بھٹکتے ماند پڑ گئے ہیں لہذا آپ کا خادم نانک عرض گذارتا ہے ۔ کہ تو ہی زندگی کے لئے ایک سہارا اور آسرا ہے ۔
ਤੂ
ਸਮਰਥੁ ਵਡਾ ਮੇਰੀ ਮਤਿ ਥੋਰੀ ਰਾਮ ॥ ਪਾਲਹਿ ਅਕਿਰਤਘਨਾ ਪੂਰਨ ਦ੍ਰਿਸਟਿ ਤੇਰੀ ਰਾਮ ॥
توُ سمرتھُ ۄڈا میریِ متِ تھوریِ رام ॥
پالہِ اکِرتگھنا پوُرن د٘رِسٹِ تیریِ رام ॥
ترجمہ :
اے خدا تو بھاری قوتوں کا مالک ہے جب کہ میں ایک کم عقل انسان ہوں ۔ تو مکمل یکساں نظر رکھتا ہے کئے ہوئے کا احسان نہ ماننے والے نا شکروں کی بھی پرورش کرتا ہے ۔ تو
ਅਗਾਧਿ ਬੋਧਿ
ਅਪਾਰ ਕਰਤੇ ਮੋਹਿ ਨੀਚੁ ਕਛੂ ਨ ਜਾਨਾ ॥ ਰਤਨੁ ਤਿਆਗਿ ਸੰਗ੍ਰਹਨ ਕਉਡੀ ਪਸੂ ਨੀਚੁ ਇਆਨਾ ॥
اگادھِ بودھِ اپار کرتے موہِ نیِچُ کچھوُ ن جانا ॥
رتنُ تِیاگِ سنّگ٘رہن کئُڈیِ پسوُ نیِچُ اِیانا ॥
ترجمہ :
انسانی عقل ہوش سے اوپر سمجھ رکھنے والا لا محدود کار سا ز کرتار ہے میں نا سمجھ کمینہ اور کم عقل ہوں۔ ہیرے کی مانند قیمتی اشیا چھوڑ کر کوڈیاں اکھتی کر رہا ہوں۔
ਤਿਆਗਿ
ਚਲਤੀ ਮਹਾ ਚੰਚਲਿ ਦੋਖ ਕਰਿ ਕਰਿ ਜੋਰੀ ॥ ਨਾਨਕ ਸਰਨਿ ਸਮਰਥ ਸੁਆਮੀ ਪੈਜ ਰਾਖਹੁ ਮੋਰੀ ॥੩॥
تِیاگِ چلتیِ مہا چنّچلِ دوکھ کرِ کرِ جوریِ ॥
نانک سرنِ سمرتھ سُیامیِ پیَج راکھہُ موریِ ॥੩॥
لفظی معنی:
پالیہہ ۔ پرورش کرتا ہے ۔ اکرت گھنا۔ کیے ہوئے کا شکر گذار نہ ہونے والے ۔ ناشکرے ۔ پورن درشٹ۔ مکمل نظر ۔ اگادھ ۔ بودھ اپار۔ انسانی عقل و ہوش سے اوپر جسکا شما رنہ ہو سکے ۔ لامحدود۔ کرتے ۔ کرتار ۔ کرنے والے ۔ کارساز۔ نیچ ۔ کمینے ۔ رتن ۔ قیمتی اشیا۔ تیاگ۔ چھوڑ کر ۔ چنچل ۔ چلے جان والی ۔ سنگرہن ۔ جوڑنے والی ۔ دوکھ ۔گناہ بھرے اعمال سے ۔ پیج ۔ عزت۔ سمرتھ ۔ قابل ۔
ترجمہ :
مویشی جیسا ہوں اور نادان ہوں جو چھوڑ کر چلی جاتی ہے گناہوں سے اکھٹی کی ہے ۔ اے نانک خدا سب طاقتوں والا مالک ہے میری عزت رکھو۔
ਜਾ ਤੇ
ਵੀਛੁੜਿਆ ਤਿਨਿ ਆਪਿ ਮਿਲਾਇਆ ਰਾਮ ॥ ਸਾਧੂ ਸੰਗਮੇ ਹਰਿ ਗੁਣ ਗਾਇਆ ਰਾਮ ॥
جا تے ۄیِچھُڑِیا تِنِ آپِ مِلائِیا رام ॥
سادھوُ سنّگمے ہرِ گُنھ گائِیا رام ॥
ترجمہ :
جو صحبت و قربت سبق پاکدامن ۔
ہر کہ صحبت و قربت پاکدامن میں صفت الہٰی کرتا ہے
ਗੁਣ ਗਾਇ ਗੋਵਿਦ
ਸਦਾ ਨੀਕੇ ਕਲਿਆਣ ਮੈ ਪਰਗਟ ਭਏ ॥ ਸੇਜਾ ਸੁਹਾਵੀ ਸੰਗਿ ਪ੍ਰਭ ਕੈ ਆਪਣੇ ਪ੍ਰਭ ਕਰਿ ਲਏ ॥
گُنھ گاءِ گوۄِد سدا نیِکے کلِیانھ مےَ پرگٹ بھۓ ॥
سیجا سُہاۄیِ سنّگِ پ٘ربھ کےَ آپنھے پ٘ربھ کرِ لۓ ॥
ترجمہ :
ہر وقت کائنات کے مالک کی خوبصورت حمدیں گانے سے ، خوشی والا خدا دل میں ظاہر ہو گیا۔
اب اس کا دل خدا کی موجودگی سے آراستہ ہے اور اس نے اسے اپنا بنا لیا ہے۔
ਛੋਡਿ ਚਿੰਤ ਅਚਿੰਤ
ਹੋਏ ਬਹੁੜਿ ਦੂਖੁ ਨ ਪਾਇਆ ॥ ਨਾਨਕ ਦਰਸਨੁ ਪੇਖਿ ਜੀਵੇ ਗੋਵਿੰਦ ਗੁਣ ਨਿਧਿ ਗਾਇਆ ॥੪॥੫॥੮॥
چھوڈِ چِنّت اچِنّت ہوۓ بہُڑِ دوُکھُ ن پائِیا ॥
نانک درسنُ پیکھِ جیِۄے گوۄِنّد گُنھ نِدھِ گائِیا ॥੪॥੫॥੮॥
لفظی معنی:
سادہو سنگے ۔ پاکدامن کے ساتھ ۔ پاکدامن کی صحبت و قربت میں ۔ ہرگن۔ الہٰی اوصاف ۔ نیکے ۔ اچھے ۔ کلیان مے ۔ خوشحال بھرا ۔ پرگٹ۔ ظاہر۔ سیجا سہاوی پربھ سنگ۔ الہٰی ساتھ سے دل خوشنما و خوشحال ہوا۔ اپنے پربھ کر کئے ۔خدا نے اپنالیا ۔ چنت۔ فکر۔ اچنت ہوئے ۔ بیفکر ہوئے ۔ بہوڑ۔ دوبارہ ۔ گن ندھ ۔ اوصاف کا خزانہ ۔
ترجمہ :
پریشانی کو دور کرنے سے ، ایک شخص پریشانیوں سے آزاد ہو جاتا ہے ، اور اس کے بعد کسی بھی دکھ کا شکار نہیں ہوتا ہے۔
اے نانک ، جو لوگ خدا کی حمد گاتے ہیں ، خوبیوں کا خزانہ ، اپنے اندر اس کی موجودگی کو محسوس کرتے ہوئے روحانی طور پر جوان ہو جاتے ہیں۔ || 4 || 5 || 8 ||
ਬਿਹਾਗੜਾ ਮਹਲਾ ੫ ਛੰਤ ॥ ਬੋਲਿ ਸੁਧਰਮੀੜਿਆ ਮੋਨਿ ਕਤ ਧਾਰੀ ਰਾਮ ॥ ਤੂ ਨੇਤ੍ਰੀ ਦੇਖਿ ਚਲਿਆ ਮਾਇਆ
ਬਿਉਹਾਰੀ ਰਾਮ ॥
بِہاگڑا مہلا ੫ چھنّت ॥
بولِ سُدھرمیِڑِیا مونِ کت دھاریِ رام ॥
توُ نیت٘ریِ دیکھِ چلِیا مائِیا بِئُہاریِ رام ॥
ترجمہ :
اے فرض شناش خوش اخلاق کیوں خاموشی اپنا رکھی الہٰی صفت صلاح کر ۔ تو نے اپنی آنکھوں سے دنیاوی دولت کا کاروبار کرنے والا جاتے ہوئے دیکھا ہے ۔
ਸੰਗਿ ਤੇਰੈ ਕਛੁ ਨ ਚਾਲੈ ਬਿਨਾ ਗੋਬਿੰਦ ਨਾਮਾ ॥ ਦੇਸ ਵੇਸ ਸੁਵਰਨ ਰੂਪਾ ਸਗਲ ਊਣੇ
ਕਾਮਾ ॥
سنّگِ تیرےَ کچھُ ن چالےَ بِنا گوبِنّد ناما ॥
دیس ۄیس سُۄرن روُپا سگل اوُنھے کاما ॥
ترجمہ :
اے انسان الہٰی نام سچ و حقیقت کے کچھ بھی ساتھ جانے والا نہیں۔ ملک ۔ بناوٹ۔ سونا چاندی سارے کام بیفائدہ ہیں۔
ਪੁਤ੍ਰ ਕਲਤ੍ਰ ਨ ਸੰਗਿ ਸੋਭਾ ਹਸਤ ਘੋਰਿ ਵਿਕਾਰੀ ॥ ਬਿਨਵੰਤ ਨਾਨਕ ਬਿਨੁ ਸਾਧਸੰਗਮ ਸਭ ਮਿਥਿਆ ਸੰਸਾਰੀ ॥੧॥
پُت٘ر کلت٘ر ن سنّگِ سوبھا ہست گھورِ ۄِکاریِ ॥
بِنۄنّت نانک بِنُ سادھسنّگم سبھ مِتھِیا سنّساریِ ॥੧॥
لفظی معنی:
سدر بھڑیا ۔ خوش اخلاق۔ فرض شناش۔ نیک چلن ۔ مون ۔ خاموشی ۔ کت ۔ کیوں۔ مائیا بیوہاری ۔ دوتل کے کارنامے ۔ گوبند ناما۔ الہٰی نام ۔ سچ وحقیقت ۔ ویس۔ ویس ۔ سورن ۔ روپا۔ ملک ۔ بناوٹ ۔ سونا ۔ چاندی ۔ سگل اونے ۔ سارے کالی ۔ بیکار۔ کاما۔ کام ۔ پتر کلتر۔ فرزند۔ بیٹا۔ عورت۔ سگن سوبھا ۔ شہرت و ساتھی ۔ ہست ۔ ہاتھی ۔ گھور ۔گھوڑے ۔ بن سادھ سنگم ۔ پاکدامن کے ساتھ یا ملاپ کے ۔ متھیا۔ جھوٹھے ۔ مت جانے والے ۔
ترجمہ :
عورت۔ فرزند۔ شہرت تمام برائیوں کی طرف لیجاتے ہیں۔ نانک عرض گذارتا ہے بغیر پاکدامن کے ساتھ یعنی صحبت و قربت کے تمام کوششیں بیکار ہیں۔