ਨਾਨਕ ਮਨ ਹੀ ਤੇ ਮਨੁ ਮਾਨਿਆ ਨਾ ਕਿਛੁ ਮਰੈ ਨ ਜਾਇ ॥੨॥
نانک من ہیِ تے منُ مانِیا نا کِچھُ مرےَ ن جاءِ॥੨॥
لفظی معنی:
بھرمیا ۔ بھٹکیا ۔ کتڑیا جگ ۔ بہت سے زمانے میں۔ تناسخ میں پڑا رہا ۔ تھر رمے نہ آوے جائے ۔ ہر بھانا۔ الہٰی رضا ۔ بھرمائن ۔ بھٹکائیا ۔ پر پنچ ۔ دہوکا ۔ فریب دینے والا۔ اپائے ۔ پیدا کیا ۔ استھر ۔ مستقل ۔ من ہی تے من مانیا ۔ دل ہی سے دل کو یقین ہوا۔ نہ کچھ مرے نہ جائے ۔ تو تناسخ مٹ جاتا ہے ۔
ترجمہ معہ تشریح:
اے نانک دل ہی سے دل کو یقین ہوا تو تناسخ مٹ جاتا ہے۔
ਪਉੜੀ ॥
ਕਾਇਆ ਕੋਟੁ ਅਪਾਰੁ ਹੈ ਮਿਲਣਾ ਸੰਜੋਗੀ ॥ ਕਾਇਆ ਅੰਦਰਿ ਆਪਿ ਵਸਿ ਰਹਿਆ ਆਪੇ ਰਸ ਭੋਗੀ ॥
پئُڑیِ ॥
کائِیا کوٹُ اپارُ ہےَ مِلنھا سنّجوگیِ ॥
کائِیا انّدرِ آپِ ۄسِ رہِیا آپے رس بھوگیِ ॥
ترجمہ معہ تشریح:
انسانی جسم ایک قلعے جیسا ہے جو خوش قسمتی سے ملتا ہے اس انسانی جسم میں خدا خود بستا ہے اور خود ہی اسکا لطف لیتا ہے۔
ਆਪਿ
ਅਤੀਤੁ ਅਲਿਪਤੁ ਹੈ ਨਿਰਜੋਗੁ ਹਰਿ ਜੋਗੀ ॥ ਜੋ ਤਿਸੁ ਭਾਵੈ ਸੋ ਕਰੇ ਹਰਿ ਕਰੇ ਸੁ ਹੋਗੀ ॥ ਹਰਿ ਗੁਰਮੁਖਿ ਨਾਮੁ
ਧਿਆਈਐ ਲਹਿ ਜਾਹਿ ਵਿਜੋਗੀ ॥੧੩॥
آپِ اتیِتُ الِپتُ ہےَ نِرجوگُ ہرِ جوگیِ ॥
جو تِسُ بھاۄےَ سو کرے ہرِ کرے سُ ہوگیِ ॥
ہرِ گُرمُکھِ نامُ دھِیائیِئےَلہِ جاہِ ۄِجوگیِ॥੧੩॥
لفظی معنی:
کائیا۔ انسانی جسم ۔ کوٹ۔ قلعہ ۔ سنجوگی ۔ ملا پ ۔ رس بھوگی ۔ لطف اٹھانے والا۔ اتیت ۔ طارق ۔ الپت ۔ بیلاگ۔ بلا تاثر ۔ نر جوگ ۔ بلا ملاپ ۔ آزاد ۔ بھاوے ۔ چاہتا ہے ۔ جیسی رضا ہے ۔ سوکرے ۔ وہی کرتا ہے ۔ سو ہوگی ۔ وہی ہوتا ہے ۔ وجوگی ۔ جدائی ۔
ترجمہ معہ تشریح:
مگر خود طارق بیلاگ ہے جو اس کی رضا ہے وہی کرتا ہے اور وہی ہوتا ہے۔ اگر مرید مرشد ہوکر الہٰی نام کو یاد کریں تو جدائی ختم ہوجاتی ہے اور خدا سے میلاپ حاصل ہوجاتا ہے ۔
ਸਲੋਕੁ ਮਃ ੩ ॥ ਵਾਹੁ ਵਾਹੁ ਆਪਿ ਅਖਾਇਦਾ ਗੁਰ ਸਬਦੀ ਸਚੁ ਸੋਇ
॥ ਵਾਹੁ ਵਾਹੁ ਸਿਫਤਿ ਸਲਾਹ ਹੈ ਗੁਰਮੁਖਿ ਬੂਝੈ ਕੋਇ ॥
سلوکُ مਃ੩॥
ۄاہُ ۄاہُ آپِ اکھائِدا گُر سبدیِ سچُ سوءِ ॥
ۄاہُ ۄاہُ سِپھتِ سلاہ ہےَ گُرمُکھِ بوُجھےَ کوءِ ॥
ترجمہ معہ تشریح:
سچا خدا خود سچے مرشد کے کلام کی وساطت سے اپنی واہ واہ کہلاتا ہے مراد اپنی حمد و ثناہ کرواتا ہے۔ واہ واہ الہٰی حمد وبندگی ہے جسے مرید مرشد ہی سمجھتا ہے۔
ਵਾਹੁ ਵਾਹੁ ਬਾਣੀ ਸਚੁ ਹੈ ਸਚਿ ਮਿਲਾਵਾ ਹੋਇ ॥ ਨਾਨਕ
ਵਾਹੁ ਵਾਹੁ ਕਰਤਿਆ ਪ੍ਰਭੁ ਪਾਇਆ ਕਰਮਿ ਪਰਾਪਤਿ ਹੋਇ ॥੧॥
ۄاہُ ۄاہُ بانھیِ سچُ ہےَ سچِ مِلاۄا ہوءِ ॥
نانک ۄاہُۄاہُکرتِیا پ٘ربھُ پائِیا کرمِپراپتِ ہوءِ ॥੧॥
لفظی معنی:
واہو ۔ واہو ۔ شابا ش شاباش۔ مراد اچھا اچھا ۔ آپ ۔ خود۔ آکھا ئید ۔ کہلاتا ہے ۔ گر سبدی ۔ کلام مرشد سے ۔ سچ سوئے ۔ خدا جیسا ہے ۔ گورمکھ بوجھے کوئے ۔ مرشد کے وسیلے سے کوئی سمجھتا ہے ۔ واہو کا مطلب واہگورو کا مخفف ۔ سیدارتھ میں بتائیا ہے۔ مگر ڈاکٹر صاحب سنگر ڈی لٹ اس سے اتفاق نہیں کرتے ۔ بوجھے ۔ سمجھے ۔ سچ ۔ حقیقت خدا۔ سچ ملاوا ہوئے ۔ حقیقت خدا سے ملاتا ہے ۔ کرم ۔ بخشش۔
ترجمہ معہ تشریح:
واہ الہی کلام ہے جس سے الہٰی میلاپ حاصل ہوتا ہے ۔اے نانک ۔ الہٰی صفت صلاح سے الہٰی میلاپ ہوتا ہے مگر یہ ملتی ہے الہٰی کرم و عنایت سے ۔
ਮਃ ੩ ॥ ਵਾਹੁ ਵਾਹੁ ਕਰਤੀ ਰਸਨਾ ਸਬਦਿ
ਸੁਹਾਈ ॥ ਪੂਰੈ ਸਬਦਿ ਪ੍ਰਭੁ ਮਿਲਿਆ ਆਈ ॥
مਃ੩॥
ۄاہُ ۄاہُ کرتیِ رسنا سبدِ سُہائیِ ॥
پوُرےَ سبدِ پ٘ربھُ مِلِیا آئیِ ॥
ترجمہ معہ تشریح:
کلام مرشد سے واہ واہ کہتی زبان مراد خدا کی حمد کرتی زبان خوبصورت ہوجاتی ہے ۔ خدا کا میلاپ مکمل کلام سے ہی ہوتا ہے ۔
ਵਡਭਾਗੀਆ ਵਾਹੁ ਵਾਹੁ ਮੁਹਹੁ ਕਢਾਈ ॥ ਵਾਹੁ ਵਾਹੁ ਕਰਹਿ
ਸੇਈ ਜਨ ਸੋਹਣੇ ਤਿਨ੍ਹ੍ਹ ਕਉ ਪਰਜਾ ਪੂਜਣ ਆਈ ॥ ਵਾਹੁ ਵਾਹੁ ਕਰਮਿ ਪਰਾਪਤਿ ਹੋਵੈ ਨਾਨਕ ਦਰਿ ਸਚੈ
ਸੋਭਾ ਪਾਈ ॥੨॥
ۄڈبھاگیِیا ۄاہُ ۄاہُ مُہہُ کڈھائیِ ॥
ۄاہُ ۄاہُ کرہِ سیئیِ جن سوہنھے تِن٘ہ٘ہ کءُ پرجا پوُجنھ آئیِ ॥
ۄاہُۄاہُکرمِپراپتِہوۄےَ نانک درِسچےَ سوبھا پائیِ॥੨॥
لفظی معنی:
رسنا۔ زبان۔ سوہائی ۔ شہرت پاتی ہے ۔ پورے سبد ۔ مکمل کلام سے ۔ وڈبھاگیا ۔ بلند قسمت۔ پر جا ۔ رعائیا۔ پوجن ۔ پر ستش ۔ کرم ۔ بخشش۔ در سچے ۔ بار گاہ الہٰی ۔ سوبھا۔ شہرت
ترجمہ معہ تشریح:
خوش اور بلند قسمت لوگوں کی زبان سے خدا پنی حمدکہلواتا ہے ۔ جو حمد و ثناہ کرتے ہیں وہی اچھے اور نیک ہیں سارے لوگ ان کی پرستش کرتے ہیں۔ اے نانک الہٰی کرم و عنایت سے الہٰی صفت صلاح ہوتی ہے اور بارگاہ الہٰی پر عزت و حشمت ملتی ہے ۔
ਪਉੜੀ ॥ ਬਜਰ ਕਪਾਟ ਕਾਇਆ ਗੜ੍ਹ੍ਹ ਭੀਤਰਿ ਕੂੜੁ ਕੁਸਤੁ ਅਭਿਮਾਨੀ ॥ ਭਰਮਿ ਭੂਲੇ
ਨਦਰਿ ਨ ਆਵਨੀ ਮਨਮੁਖ ਅੰਧ ਅਗਿਆਨੀ ॥
پئُڑیِ ॥
بجر کپاٹ کائِیا گڑ٘ہ٘ہ بھیِترِ کوُڑُ کُستُ ابھِمانیِ ॥
بھرمِ بھوُلے ندرِ ن آۄنیِ منمُکھ انّدھ اگِیانیِ ॥
ترجمہ معہ تشریح:
چھوٹے ۔ فریبی ۔ مغرور انسان کے ذہن پر سخت پتھر جیسے لا علمی کے دروازے لگے ہوئے ہیں مگر عقل سے اندھے لا علم مرید من اور بھٹکن میں گرفتار انسان کو نظر نہیں آتے ۔
ਉਪਾਇ ਕਿਤੈ ਨ ਲਭਨੀ ਕਰਿ ਭੇਖ ਥਕੇ ਭੇਖਵਾਨੀ ॥
ਗੁਰ ਸਬਦੀ ਖੋਲਾਈਅਨ੍ਹ੍ਹਿ ਹਰਿ ਨਾਮੁ ਜਪਾਨੀ ॥ ਹਰਿ ਜੀਉ ਅੰਮ੍ਰਿਤ ਬਿਰਖੁ ਹੈ ਜਿਨ ਪੀਆ ਤੇ ਤ੍ਰਿਪਤਾਨੀ ॥
੧੪॥
اُپاءِ کِتےَ ن لبھنیِ کرِ بھیکھ تھکے بھیکھۄانیِ ॥
گُر سبدیِ کھولائیِئن٘ہ٘ہِ ہرِ نامُ جپانیِ ॥
ہرِ جیِءُ انّم٘رِت بِرکھُ ہےَ جِن پیِیا تے ت٘رِپتانیِ ॥੧੪॥
لفظی معنی:
بجر ۔ سخت ۔ پتھر کی مانند ۔ کپاٹ ۔ کواڑ۔ کائیا۔ جسم ۔ گڑ ۔ قلعہ ۔ بھیتر۔ میں۔ کوڑ۔ جھوٹ۔ کفر۔ کست ۔ دہوکا۔ فریب۔ ابھیمانی ۔ غرور۔ تکبر۔ بھرم بھولے ۔ وہم وگمان کی بھول میں۔ ندر۔ نظر۔ اند اگیانی ۔ نہایت جاہل ۔ اپائے ۔ کوشش۔ بھیکھ ۔ دکھاوا۔ بھیکھوانی ( بھیکھ ) دکھاوا کرنے والے گر سبدی ۔ کلام مرشدی ۔ کھلائن ۔ کھلتے ہیں۔ ہر نام جپائی ۔ الہٰی نام کی ریاض سے ۔ مراد سچ و حقیقت اپنانے سے ۔ ہرجیو ۔ خداوند کریم ۔ انمرت ۔ پیاس باقی نہیں رہتی ۔
ترجمہ معہ تشریح:
کسی کوشش سے دکھائی نہیں دیتے ۔ دکھاوا کرنے والے دکھاوا کرتے کرتے ماند پڑ گئے۔ یہ روحانی لا علمی کا دروازہ کلام مرشد الہٰی نام اپنانے سے کھلتا ہے۔ ۔ خدا آب حیات کا ایک شجر ہے جس نے اسکا رس پییا وہ سیر ہوگیا اسکی کوئی خواہش باقی نہیں رہی ۔
ਸਲੋਕੁ ਮਃ ੩ ॥ ਵਾਹੁ ਵਾਹੁ ਕਰਤਿਆ ਰੈਣਿ ਸੁਖਿ ਵਿਹਾਇ ॥ ਵਾਹੁ ਵਾਹੁ ਕਰਤਿਆ ਸਦਾ ਅਨੰਦੁ ਹੋਵੈ
ਮੇਰੀ ਮਾਇ ॥
سلوکُ مਃ੩॥
ۄاہُ ۄاہُ کرتِیا ریَنھِ سُکھِ ۄِہاءِ ॥
ۄاہُ ۄاہُ کرتِیا سدا اننّدُ ہوۄےَ میریِ ماءِ ॥
ترجمہ معہ تشریح:
الہٰی ریاض و عبادت کرنے سے رات (زندگی) آرام و آسائش سے گذرتی ہے اور سکون ملتا ہے میری ماں ۔
ਵਾਹੁ ਵਾਹੁ ਕਰਤਿਆ ਹਰਿ ਸਿਉ ਲਿਵ ਲਾਇ ॥ ਵਾਹੁ ਵਾਹੁ ਕਰਮੀ ਬੋਲੈ ਬੋਲਾਇ ॥
ۄاہُ ۄاہُ کرتِیا ہرِ سِءُ لِۄ لاءِ ॥
ۄاہُ ۄاہُ کرمیِ بولےَ بولاءِ ॥
ترجمہ معہ تشریح:
ریاض و عبادت سے خدا سے پیار بنتا ہے ۔ عبادت وریاضت اور صفت صلاح الہٰی کرم عنایت سے ہوتی ہے ۔
ਵਾਹੁ ਵਾਹੁ
ਕਰਤਿਆ ਸੋਭਾ ਪਾਇ ॥ ਨਾਨਕ ਵਾਹੁ ਵਾਹੁ ਸਤਿ ਰਜਾਇ ॥੧॥
ۄاہُ ۄاہُ کرتِیا سوبھا پاءِ ॥
نانک ۄاہُ ۄاہُ ستِ رجاءِ ॥੧॥
لفظی معنی:
رین ۔ رات۔ سکھ وہائے ۔ آرام و آسائش میں گذرتی ہے ۔ انند ۔ روحانی سکون ۔ ہر سیو ۔ خدا سے ۔ لو لائے ۔ محبت کرے ۔ کرمی ۔ بخشش سے ۔ سوبھا۔ نیکنامی ۔ نیک شہرت ۔ ست رضائے ۔ سچی رضا ۔ سچا فرمان ۔
ترجمہ معہ تشریح:
عبادت و ریاضٹ و حمدثناہ سے انسان نیک شہرت پاتا ہے اور الہٰی رضا سے الحاق ہو جاتا ہے ۔
ਮਃ ੩ ॥ ਵਾਹੁ ਵਾਹੁ ਬਾਣੀ ਸਚੁ ਹੈ ਗੁਰਮੁਖਿ
ਲਧੀ ਭਾਲਿ ॥ ਵਾਹੁ ਵਾਹੁ ਸਬਦੇ ਉਚਰੈ ਵਾਹੁ ਵਾਹੁ ਹਿਰਦੈ ਨਾਲਿ ॥
مਃ੩॥
ۄاہُ ۄاہُ بانھیِ سچُ ہےَ گُرمُکھِ لدھیِ بھالِ ॥
ۄاہُ ۄاہُ سبدے اُچرےَ ۄاہُ ۄاہُ ہِردےَ نالِ ॥
ترجمہ معہ تشریح:
الہٰی حمدوثناہ حقیقی اور حقیقت ہے جو مرید مرشد نے تلاش کی ہے ۔ جو کلام مرشد سے دل میں بساتا ہے وہ کلام مرشد کے ذریعے حمد و ثناہ کہتا ہے۔
ਵਾਹੁ ਵਾਹੁ ਕਰਤਿਆ ਹਰਿ ਪਾਇਆ ਸਹਜੇ
ਗੁਰਮੁਖਿ ਭਾਲਿ ॥ ਸੇ ਵਡਭਾਗੀ ਨਾਨਕਾ ਹਰਿ ਹਰਿ ਰਿਦੈ ਸਮਾਲਿ ॥੨॥
ۄاہُ ۄاہُ کرتِیا ہرِ پائِیا سہجے گُرمُکھِ بھالِ ॥
سے ۄڈبھاگیِ نانکا ہرِ ہرِ رِدےَ سمالِ ॥੨॥
لفظی معنی:
سہجے ۔ قدری ۔ سچ ۔ حقیقت۔ اسل۔ لدھی بھال۔ تلاش کرکے ۔ سبدے اچرے ۔ کلام کے وسیلے سے بیان کرنا۔ ہر دے نال ۔ دل وجان سے ۔ ہر پائیا۔ خدا ملا۔ گورمکھ بھال ۔ مرشد کے ذریعے تلاش کرنے پر ۔ ردے سمال۔ دل میں بساتا ہے ۔
ترجمہ معہ تشریح:
الہٰی حمدوثناہ کرتے کرتے مرشد کے ذریعے تلاش کرنے پر خدا کو پا لیا ۔ اے نانک ۔ وہ انسان بلند قسمت ہیں جو الہٰی نام سچ و حقیقت دل میں بساتے ہیں۔
ਪਉੜੀ ॥ ਏ ਮਨਾ ਅਤਿ ਲੋਭੀਆ
ਨਿਤ ਲੋਭੇ ਰਾਤਾ ॥ ਮਾਇਆ ਮਨਸਾ ਮੋਹਣੀ ਦਹ ਦਿਸ ਫਿਰਾਤਾ ॥
پئُڑیِ ॥
اے منا اتِ لوبھیِیا نِت لوبھے راتا ॥
مائِیا منسا موہنھیِ دہ دِس پھِراتا ॥
ترجمہ معہ تشریح:
اے میرے سراسر لالچی ذہن ، تم ہمیشہ لالچ میں مشغول رہتے ہو۔
دل کو پیاری والی دنیاوی دولت کی خواہش میں ، تم تمام دس سمتوں میں بے مقصد بھٹکتے پھرتے ہو۔
ਅਗੈ ਨਾਉ ਜਾਤਿ ਨ ਜਾਇਸੀ ਮਨਮੁਖਿ ਦੁਖੁ
ਖਾਤਾ ॥ ਰਸਨਾ ਹਰਿ ਰਸੁ ਨ ਚਖਿਓ ਫੀਕਾ ਬੋਲਾਤਾ ॥ ਜਿਨਾ ਗੁਰਮੁਖਿ ਅੰਮ੍ਰਿਤੁ ਚਾਖਿਆ ਸੇ ਜਨ ਤ੍ਰਿਪਤਾਤਾ
॥੧੫॥
اگےَ ناءُ جاتِ ن جائِسیِ منمُکھِ دُکھُ کھاتا ॥
رسنا ہرِ رسُ ن چکھِئو پھیِکا بولاتا ॥
جِنا گُرمُکھِ انّم٘رِتُ چاکھِیا سے جن ت٘رِپتاتا ॥੧੫॥
لفظی معنی:
اے منا ۔ اے دل ۔ ات لوبھیا۔ نہایت لالچی ۔ منسا۔ ارادہ ۔ موہنی ۔ دلربا۔ دل کو لبھانے والی ۔ ناؤ۔ مشہوری ۔ ذات۔ خاندان ۔ دکھ کھاتا۔ عذاب پاتا ہے ۔ رسنا۔ زبان سے ۔ ہر رس ۔الہٰی لطف ۔ چکھیؤ۔ مزہ نہ لیا۔ پھیکا۔ بد مزہ ۔ بلا شیریں۔ گورمکھ ۔ مرشد کے وسیلے سے ۔ چاکھیا۔ چکھا ۔ لطف لیا۔ سے جن ۔ وہ انسان ۔ ترپتاتا۔ سیر ہوئے کوئی خواہش باقی نہیں رہی ۔
ترجمہ معہ تشریح:
کسی کی شہرت اور سماجی حیثیت آخرت میں موت کے وقت کسی کے ساتھ نہیں جاتی۔ اس طرح خود غرض شخص غم اور تکلیف میں مبتلا ہو جاتا ہے۔
اس کی زبان خدا کی عبادت کے عمدہ لطف کو پسند نہیں کرتی؛ وہ صرف بے ہودہ باتیں کرتا ہے۔
تاہم ، وہ عقیدت مند جو خدا کی عبادت کے آب حیات کو پیتے ہیں وہ انسان دنیاوی خواہشات سے سیر ہوجاتے ہیں مراد ان کے اندر کوئی خواہش باقی نہیں رہتی۔ || 15 ||
ਸਲੋਕੁ ਮਃ ੩ ॥ ਵਾਹੁ ਵਾਹੁ ਤਿਸ ਨੋ ਆਖੀਐ ਜਿ ਸਚਾ ਗਹਿਰ ਗੰਭੀਰੁ ॥ ਵਾਹੁ ਵਾਹੁ ਤਿਸ ਨੋ ਆਖੀਐ
ਜਿ ਗੁਣਦਾਤਾ ਮਤਿ ਧੀਰੁ ॥
سلوکُ مਃ੩॥
ۄاہُ ۄاہُ تِس نو آکھیِئےَ جِ سچا گہِر گنّبھیِرُ ॥
ۄاہُ ۄاہُ تِس نو آکھیِئےَ جِ گُنھداتا متِ دھیِرُ ॥
ترجمہ معہ تشریح:
اس خدا کی حمدوثناہ کرو جو صدیوی پاک ذہن اور سنجیدہ ہے ۔ اس کی صفت صلاح کرؤ جو اوصاف عنایت کرتا ہے سنجیدہ اور پر سکون عقل و ہوش والا ہے ۔