ਭਗਤ ਤੇਰੇ ਦਇਆਲ ਓਨ੍ਹ੍ਹਾ ਮਿਹਰ ਪਾਇ ॥
بھگت تیرے دئِیال اون٘ہ٘ہا مِہر پاءِ ॥
ترجمہ:
عبادت کرنے والون پر مہربان ہے اُنپر رحمت فرما ۔ اے
ਦੂਖੁ ਦਰਦੁ ਵਡ ਰੋਗੁ ਨ ਪੋਹੇ
ਤਿਸੁ ਮਾਇ ॥ ਭਗਤਾ ਏਹੁ ਅਧਾਰੁ ਗੁਣ ਗੋਵਿੰਦ ਗਾਇ ॥
دوُکھُ دردُ ۄڈ روگُ ن پوہے تِسُ ماءِ ॥
بھگتا ایہُ ادھارُ گُنھ گوۄِنّد گاءِ ॥
ترجمہ:
ماں عذاب مصیبتیں اور تکلیفات ان پر اثر انداز نہیں ہوتیں۔ الہٰی حمدوثناہ ان کی زندگی کے لئے سہارا سہائی اور مددگار ہوجاتی ہے ۔
ਸਦਾ ਸਦਾ ਦਿਨੁ ਰੈਣਿ ਇਕੋ ਇਕੁ ਧਿਆਇ ॥ ਪੀਵਤਿ
ਅੰਮ੍ਰਿਤ ਨਾਮੁ ਜਨ ਨਾਮੇ ਰਹੇ ਅਘਾਇ ॥੧੪॥
سدا سدا دِنُ ریَنھِ اِکو اِکُ دھِیاءِ ॥
پیِۄتِ انّم٘رِت نامُ جن نامے رہے اگھاءِ ॥੧੪॥
لفظی معنی:
درگیہہ۔ بارگاہ الہٰی۔ پوے تھائے ۔ قبول ہوتا ہے ۔ ٹیک۔ اسرا۔ رتے سچے نائے ۔ الہٰی نام سچ و حقیقت میں محو ومجذوب۔ اونا۔ مہرپائے ۔ ان پر مہربانی کر ۔ نہ لوہے ۔ اثر انداز نہیں ہوتے ۔ ادھار۔ آسرا۔ نامے رہے اگھائے ۔ الہٰی نام سچ و حقیقت سے ان کے دل کی کوئی تمنا باقی نہیں رہتی ۔
ترجمہ:
روز و شب اس واحد خدا کی یاد اور آب حیات نام الہٰی سچ و حقیقت کی وجہ سے ان کی کوئی تمنا باقی نہیں رہتی وہ ہر طرح سے راحت محسوس کرتے ہیں۔
ਸਲੋਕ ਮਃ ੫ ॥ ਕੋਟਿ ਬਿਘਨ ਤਿਸੁ ਲਾਗਤੇ ਜਿਸ ਨੋ ਵਿਸਰੈ
ਨਾਉ ॥ ਨਾਨਕ ਅਨਦਿਨੁ ਬਿਲਪਤੇ ਜਿਉ ਸੁੰਞੈ ਘਰਿ ਕਾਉ ॥੧॥
سلوک مਃ੫॥
کوٹِ بِگھن تِسُ لاگتے جِس نو ۄِسرےَ ناءُ ॥
نانک اندِنُ بِلپتے جِءُ سُنّجنْےَ گھرِ کاءُ ॥੧॥
لفظی معنی:
وگھن۔ رکاوٹیں۔ دشواریاں۔ ۔ ہلپتے ۔ آہ وزاری۔ چیخ پکار۔ سنبھے ۔ سنان ۔ غیر آباد ۔
ترجمہ:
بھلا دیتا ہے جو خدا کروڑوں مشکلیں اور دشواریاں پیش آتی ہیں ۔اے نانک ہر روز آہ وزاری کرتا ہے ۔ ایسے جیسے غیر آباد سنسان گھر میں کو آ کائیں کائیں کرتا ہے ۔
ਮਃ ੫ ॥ ਪਿਰੀ ਮਿਲਾਵਾ ਜਾ ਥੀਐ ਸਾਈ
ਸੁਹਾਵੀ ਰੁਤਿ ॥ ਘੜੀ ਮੁਹਤੁ ਨਹ ਵੀਸਰੈ ਨਾਨਕ ਰਵੀਐ ਨਿਤ ॥੨॥
مਃ੫॥
پِریِ مِلاۄا جا تھیِئےَ سائیِ سُہاۄیِ رُتِ ॥
گھڑیِ مُہتُ نہ ۄیِسرےَ نانک رۄیِئےَ نِت ॥੨॥
لفظی معنی:
پری ۔ پیارے ۔ ملاوا۔ ملاپ ۔ تھیئے ۔ ہوجائے ۔ سائی ۔ وہی ۔ سہاوی ۔ اچھی ۔ خوشگوار ۔ رت۔ موسم۔ گھڑی۔ مہت۔ تھوڑے سے وقفے کےلئے ۔ رو یئے نت۔ پر زور یاد کریں۔
ترجمہ:
وہی موسم خوشگوار ہوتا ہے جس میں ہوملاپ خدا سے اے نانک ۔ خدا تھوڑی سی دیر اور وقفے کے لئے بھی نہ بھولے اسے ہر روز یاد کریں۔
ਪਉੜੀ ॥ ਸੂਰਬੀਰ ਵਰੀਆਮ ਕਿਨੈ ਨ
ਹੋੜੀਐ ॥ ਫਉਜ ਸਤਾਣੀ ਹਾਠ ਪੰਚਾ ਜੋੜੀਐ ॥
پئُڑیِ ॥
سوُربیِر ۄریِیام کِنےَ ن ہوڑیِئےَ ॥
پھئُج ستانھیِ ہاٹھ پنّچا جوڑیِئےَ ॥
ترجمہ:
احساسات بد بھاری بہادر جنگجو میں کوئی انہیں روکتا نہیں ان پانچوں بد احساسات نے ایک بڑی جرار ضدی فوج اکھٹی کی ہوئی ہے
ਦਸ ਨਾਰੀ ਅਉਧੂਤ ਦੇਨਿ ਚਮੋੜੀਐ ॥ ਜਿਣਿ ਜਿਣਿ ਲੈਨ੍ਹ੍ਹਿ
ਰਲਾਇ ਏਹੋ ਏਨਾ ਲੋੜੀਐ ॥
دس ناریِ ائُدھوُت دینِ چموڑیِئےَ ॥
جِنھِ جِنھِ لیَن٘ہ٘ہِ رلاءِ ایہو اینا لوڑیِئےَ ॥
ترجمہ:
طارق الدنیا والوں کو بھی یہ دس اعضانے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔ سب کو زیر کرکے اپنے ساتھ ملا لیتے ہیں ۔ یہی ان کی ضرورت ہے ۔
ਤ੍ਰੈ ਗੁਣ ਇਨ ਕੈ ਵਸਿ ਕਿਨੈ ਨ ਮੋੜੀਐ ॥ ਭਰਮੁ ਕੋਟੁ ਮਾਇਆ ਖਾਈ ਕਹੁ ਕਿਤੁ
ਬਿਧਿ ਤੋੜੀਐ ॥
ت٘رےَ گُنھ اِن کےَ ۄسِ کِنےَ ن موڑیِئےَ ॥
بھرمُ کوٹُ مائِیا کھائیِ کہُ کِتُ بِدھِ توڑیِئےَ ॥
ترجمہ:
تینوں اوصاف پر انکا قبضہ ہے کوئی انہیں روکتا نہیں۔ وہم وگمان ان کے لئے ایک قعلہ ہے اور دنیاوی دولت اس قلعہ کے ارد گرد ایک گہری کھائی بتاؤ اس قلعے کے کیسے شمار کیا جائے ۔
ਗੁਰੁ ਪੂਰਾ ਆਰਾਧਿ ਬਿਖਮ ਦਲੁ ਫੋੜੀਐ ॥ ਹਉ ਤਿਸੁ ਅਗੈ ਦਿਨੁ ਰਾਤਿ ਰਹਾ ਕਰ ਜੋੜੀਐ
॥੧੫॥
گُرُ پوُرا آرادھِ بِکھم دلُ پھوڑیِئےَ ॥
ہءُ تِسُ اگےَ دِنُ راتِ رہا کر جوڑیِئےَ ॥੧੫॥
لفظی معنی:
سور۔ سورما ۔ بہادر۔ ویر ۔ بہادر۔ دریام ۔ جنگجو ۔ ہوڑئے ۔ رکاوٹ۔ فوج۔ لشکر۔ ستانی ۔ طاقتور۔ ہاتھ ۔ ضدی ۔ پنچا ۔پانچوں ۔ بد احساسات یا پانچوں بد اخلاقیوں نے ۔ جوڑیئے ۔ اکھٹی کر رکھی ہے ۔ دس ناری ۔ دس اعضائے جسمانی ۔ او دہوت ۔ طارق۔ نرے گن ۔ تینوں اوصاف ۔ بھرم۔ وہم وگمان ۔ بھرم کوٹ۔ وہم وگمان کا قلعہ ۔ وکھم دل۔ بھاری جرار فوج ۔ بھوڑئے ۔ شکست دیں۔
ترجمہ:
کامل مرشد کی یاد وریاض سے اس بھاری جرار اور عظیم فوج کو شکست دی جاس کتی ہے ۔ میں روز و شب اس کے ساہمنے ہاتھ باندھتا ہوں۔
ਸਲੋਕ ਮਃ ੫ ॥ ਕਿਲਵਿਖ ਸਭੇ ਉਤਰਨਿ ਨੀਤ ਨੀਤ ਗੁਣ ਗਾਉ ॥ ਕੋਟਿ ਕਲੇਸਾ ਊਪਜਹਿ ਨਾਨਕ
ਬਿਸਰੈ ਨਾਉ ॥੧॥
سلوک مਃ੫॥
کِلۄِکھ سبھے اُترنِ نیِت نیِت گُنھ گاءُ ॥
کوٹِ کلیسا اوُپجہِ نانک بِسرےَ ناءُ ॥੧॥
لفظی معنی:
کل وکھ ۔ گناہ ۔ دوش۔ سبھے ۔ سارے ۔ نیت نیت۔ ہر روز۔ کوٹ۔ کروڑوں۔ کلیسا۔ جھگڑے ۔ عذاب۔ ایجیہہ۔ پیدا ہوئے ہیں۔
ترجمہ:
اے نانک۔ الہٰی نام بھول جانے سے کروڑوں جھگڑے اور عذاب پیدا ہوتے ہیں اور حمدوثناہ کی برکت سے سارے گناہ و عذاب عافوہو جاتے ہیں۔
ਮਃ ੫ ॥ ਨਾਨਕ ਸਤਿਗੁਰਿ ਭੇਟਿਐ ਪੂਰੀ ਹੋਵੈ ਜੁਗਤਿ ॥ ਹਸੰਦਿਆ ਖੇਲੰਦਿਆ ਪੈਨੰਦਿਆ
ਖਾਵੰਦਿਆ ਵਿਚੇ ਹੋਵੈ ਮੁਕਤਿ ॥੨॥
مਃ੫॥
نانک ستِگُرِ بھیٹِئےَ پوُریِ ہوۄےَ جُگتِ ॥
ہسنّدِیا کھیلنّدِیا پیَننّدِیا کھاۄنّدِیا ۄِچے ہوۄےَ مُکتِ ॥੨॥
لفظی معنی:
ستگر بھیٹیئے ۔ سچے مرشد کا ملاپ ۔ پورن جگت ۔ پورا طریقہ مراد زندگی گذارنے کا پورا طریقہ ۔ ہسند یا۔ خوشی میں۔ کھیلندیا ۔ کھیلنے ہوئے ۔ بہندیا۔ پہنتے ہوئے ۔ کھاوندیا ۔ کھانے والا ۔ وچے ۔ ایسے میں۔ مکت ۔ نجات۔ آزادی۔ ذہنی آزادی۔
ترجمہ:
اے نانک۔ اگر سچے مرشد سے ملاپ ہوجائے تو زندگی گذارنے کا صحیح طریقہ سمجھ آجاتا ہے اور ہنستے کھیلتے کھاتے ہو ئے دنیاوی کاروبار کرتے ہوئے برائیوں اور گناہگاریوں سے بچ سکتے ہیں۔
ਪਉੜੀ ॥ ਸੋ ਸਤਿਗੁਰੁ ਧਨੁ ਧੰਨੁ ਜਿਨਿ ਭਰਮ ਗੜੁ ਤੋੜਿਆ ॥ ਸੋ ਸਤਿਗੁਰੁ
ਵਾਹੁ ਵਾਹੁ ਜਿਨਿ ਹਰਿ ਸਿਉ ਜੋੜਿਆ ॥
پئُڑیِ ॥
سو ستِگُرُ دھنُ دھنّنُ جِنِ بھرم گڑُ توڑِیا ॥
سو ستِگُرُ ۄاہُ ۄاہُ جِنِ ہرِ سِءُ جوڑِیا ॥
ترجمہ:
وہ سچا مرشد قابل ستائش ہے جس نے وہم وگمان اور بھٹکن کا قلعہ ختم کر دیا ۔ اس سچے مرشد کی حیران کن عظمت ہے جس نے خدا سے ملاپ کر وادیا
ਨਾਮੁ ਨਿਧਾਨੁ ਅਖੁਟੁ ਗੁਰੁ ਦੇਇ ਦਾਰੂਓ ॥ ਮਹਾ ਰੋਗੁ ਬਿਕਰਾਲ ਤਿਨੈ
ਬਿਦਾਰੂਓ ॥
نامُ نِدھانُ اکھُٹُ گُرُ دےءِ داروُئو ॥
مہا روگُ بِکرال تِنےَ بِداروُئو ॥
ترجمہ:
مرشد نے ختم ہونے
والےخزانے کی شکل میں ایک دوائی دیتا ہے ۔ جس دوا سے خوفانک بیماریاں ختم
ہوجاتی ہیں۔
ਪਾਇਆ ਨਾਮੁ ਨਿਧਾਨੁ ਬਹੁਤੁ ਖਜਾਨਿਆ ॥ ਜਿਤਾ ਜਨਮੁ ਅਪਾਰੁ ਆਪੁ ਪਛਾਨਿਆ ॥
پائِیا نامُ نِدھانُ بہُتُ کھجانِیا ॥
جِتا جنمُ اپارُ آپُ پچھانِیا ॥
ترجمہ:
جس نے الہٰی نام یعنی سچ و حقیقت کا خزانہ پالیا جو ایک بھاری خزانہ ہے ۔ جس نے اپنے آپ پہچان لیا کہ میں
کیسا اچھا یا برائیوں کونسی اچھائی یا برائی میرے اندر ہے اسنے اپنے جنم یا زندگی کا کھیل جیت لیا
ਮਹਿਮਾ
ਕਹੀ ਨ ਜਾਇ ਗੁਰ ਸਮਰਥ ਦੇਵ ॥ ਗੁਰ ਪਾਰਬ੍ਰਹਮ ਪਰਮੇਸੁਰ ਅਪਰੰਪਰ ਅਲਖ ਅਭੇਵ ॥੧੬॥
مہِما کہیِ ن جاءِ گُر سمرتھ دیۄ ॥
گُر پارب٘رہم پرمیسُر اپرنّپر الکھ ابھیۄ ॥੧੬॥
لفظی معنی:
بھرم گڑھ ۔ وہم وگمان کا قلعہ ۔ جہالت یا لا علمی کا قلعہ ۔ ہر سیو جوڑیا۔ خدا سے ملائیا۔ اکھٹ ۔ نہ ختم ہونے والا۔ دئے ۔ دیتا ہے ۔ واروؤ۔ ووائی ۔ مہاں۔ بھاری ۔ روگ۔ بیماری ۔ بکرال ۔ خوفانک۔ بداریو ۔ مٹاتاہے ۔ تنے ۔ اسے ۔ جتا۔ فتح پائی ۔ کامیابی حاصل کی ۔ آپ ۔ خوئشتا ۔ مہما۔ شہرت۔ سمرتھ ۔ با حیثیت ۔ اپر نپر۔ اعداد و شمار سے باہر۔ الکھ ۔ حساب سے باہر۔ ابھیو۔ جسکا راز معلوم نہ ہو سکے ۔
ترجمہ:
فرشتہ سیرت مرشد کی عظمت بیان نہیں ہو سکتی ۔ مرشد خدا کی مانند کامیابی عنایت کرنے والا حساب و اندازے سے باہر ہے ۔
ਸਲੋਕੁ ਮਃ ੫ ॥
ਉਦਮੁ ਕਰੇਦਿਆ ਜੀਉ ਤੂੰ ਕਮਾਵਦਿਆ ਸੁਖ ਭੁੰਚੁ ॥ ਧਿਆਇਦਿਆ ਤੂੰ ਪ੍ਰਭੂ ਮਿਲੁ ਨਾਨਕ ਉਤਰੀ ਚਿੰਤ
॥੧॥
سلوکُ مਃ੫॥
اُدمُ کریدِیا جیِءُ توُنّ کماۄدِیا سُکھ بھُنّچُ ॥
دھِیائِدِیا توُنّ پ٘ربھوُ مِلُ نانک اُتریِ چِنّت ॥੧॥
لفظی معنی:
اوم ۔جہد۔ کوشش۔ محنت۔ جیو۔ زندگی ۔ کماودیا۔ اعمال کرنے سے ۔ بھنچ ۔ پاؤ۔ دھیایندیا ۔ ریاضت سے ۔ جنت ۔ فکر
ترجمہ:
اے نانک۔ جہدو جہاد سے روحانی زندگی ملتی ہے ۔ اور اس پر عمل کرنے سے آرام ریاضت سے الہٰی ملاپ اور تشویش اور فکر مٹ جاتا ہے ۔
ਮਃ ੫ ॥ ਸੁਭ ਚਿੰਤਨ ਗੋਬਿੰਦ ਰਮਣ ਨਿਰਮਲ ਸਾਧੂ ਸੰਗ ॥ ਨਾਨਕ ਨਾਮੁ ਨ ਵਿਸਰਉ ਇਕ ਘੜੀ
ਕਰਿ ਕਿਰਪਾ ਭਗਵੰਤ ॥੨॥
مਃ੫॥
سُبھ چِنّتن گوبِنّد رمنھ نِرمل سادھوُ سنّگ ॥
نانک نامُ ن ۄِسرءُ اِک گھڑیِ کرِ کِرپا بھگۄنّت ॥੨॥
لفظی معنی:
سبھ چنتن۔ نیک خیال۔ اچھی سوچ ۔ گوبند رمن۔ الہٰی عبادت ۔ نرمل۔ پاک۔ سادہوسنگ ۔ صحبت پاکدامناں۔ نام نہ وسریو ۔ سچ و حقیقت نہ بھولے ۔ بھگونت ۔ تقدیر ساز۔ قسمت بنانے والا۔
ترجمہ:
اے تقدیر ساز خدا نیک خیال اور نیک سوچ اور الہٰی عبادت و بندگی اور پاک صحبت پاکدامن ہو ۔ اے نانک۔ ایک گھڑی کے لئے بھی خدا نہ بھولے ایسی مہربانی فرمان ۔
ਪਉੜੀ ॥ ਤੇਰਾ ਕੀਤਾ ਹੋਇ ਤ ਕਾਹੇ ਡਰਪੀਐ ॥ ਜਿਸੁ ਮਿਲਿ ਜਪੀਐ ਨਾਉ ਤਿਸੁ
ਜੀਉ ਅਰਪੀਐ ॥
پئُڑیِ ॥
تیرا کیِتا ہوءِ ت کاہے ڈرپیِئےَ ॥
جِسُ مِلِ جپیِئےَ ناءُ تِسُ جیِءُ ارپیِئےَ ॥
ترجمہ:
اے خدا دنیا مین جو کچھ ہو رہا ہے تیری کار کردگی اور فرمان سے ہو رہا ہے تو خوف و ہراس کیسا اور کیوں ۔ جس کے ملاپ سے الہٰی نام یا د آتا ہے ۔ اسے اپنا آپ اور زندگی بھینٹ کر دینی چاہیے ۔
ਆਇਐ ਚਿਤਿ ਨਿਹਾਲੁ ਸਾਹਿਬ ਬੇਸੁਮਾਰ ॥ ਤਿਸ ਨੋ ਪੋਹੇ ਕਵਣੁ ਜਿਸੁ ਵਲਿ ਨਿਰੰਕਾਰ ॥
آئِئےَ چِتِ نِہالُ ساہِب بیسُمار ॥
تِس نو پوہے کۄنھُ جِسُ ۄلِ نِرنّکار ॥
ترجمہ:
کیونکہ اعداد و شمار سے باہر خدا دل میں بستا ہے اور خوشی نصیب ہوتی ہے جسکا طرفدار ہو خود خدا تو اس پر کون اثر انداز ہو سکتاے
ਸਭੁ ਕਿਛੁ ਤਿਸ ਕੈ ਵਸਿ ਨ ਕੋਈ ਬਾਹਰਾ ॥ ਸੋ ਭਗਤਾ ਮਨਿ ਵੁਠਾ ਸਚਿ ਸਮਾਹਰਾ ॥
سبھُ کِچھُ تِس کےَ ۄسِ ن کوئیِ باہرا ॥
سو بھگتا منِ ۄُٹھا سچِ سماہرا ॥
ترجمہ:
کیونکہ ہر شے دنیا کی ہے زیر فرمان خدا۔ سچ وحقیقت الہٰی عاشقوں کے دلمیں ( بستا ) بستی ہے ۔
ਤੇਰੇ ਦਾਸ ਧਿਆਇਨਿ ਤੁਧੁ ਤੂੰ ਰਖਣ ਵਾਲਿਆ ॥
تیرے داس دھِیائِنِ تُدھُ توُنّ رکھنھ ۄالِیا ॥
ترجمہ:
اے خدا تیرے خادم تیری ریاضت و عبادت کرتے ہیں تو ان کا محافظ ہے ۔