ਜੁਗੁ ਜੁਗੁ ਜੀਵਹੁ ਅਮਰ ਫਲ ਖਾਹੁ ॥੧੦॥
jug jug jeevhu amar fal khaahu. ||10||
you shall live throughout the ages, eating the fruit of immortality. ||10||
جُگُجُگُجیِۄہُامرپھلکھاہُ
۔ جگ جگ ۔ صدیو جیو ہو۔ زندگی ۔ امر پھل۔ ایسا پھل ج صدیوی ہے۔ جیو ہو۔ زندگی ۔ امر پھل ۔ ایسا پھل جو صدیوی ہے۔
آپ ہمیشہ کی زندگی گزاریں گے ، ہمیشہ رہنے کا پھل کھاتے ہوئے
ਦਸਮੀ ਦਹ ਦਿਸ ਹੋਇ ਅਨੰਦ ॥
dasmee dah dis ho-ay anand.
On the tenth day of the lunar cycle, there is ecstasy in all directions.
دسمیِدہدِسہوءِاننّد॥
دبدس۔ دس طرفین۔ میں مراد ہر جگہ۔ انند۔ سکون۔ بھرم شک و شبہات ۔
اس طرح سے جیسے مندرجہ بالا بیان ہو کا ہے ۔ ہر طرف سکون کا عالم طاری ہو جاتا ہے
ਛੂਟੈ ਭਰਮੁ ਮਿਲੈ ਗੋਬਿੰਦ ॥
chhootai bharam milai gobind.
Doubt is dispelled, and the Lord of the Universe is met.
چھوُٹےَبھرمُمِلےَگوبِنّد
وہم گمان ختم ہو جاتے ہیں۔ الہٰی ملاپ حاصل ہو جاتا ہے
ਜੋਤਿ ਸਰੂਪੀ ਤਤ ਅਨੂਪ ॥
jot saroopee tat anoop.
He is the Embodiment of light, the incomparable essence.
جوتِسروُپیِتتانوُپ
جوت سروپی ۔ جو نورانی اور نور ہے ۔ تت انوپ۔ تت حقیقت ۔ اصلیت ۔ انوپ۔ انوکھی ۔ حیران کن۔ نا قابل بیان۔
جو نہ صرف نورانی ہے بلکہ نور کا سمندر اور خالص نور ہے جس کی حقیقت اور اصلیت حیران کن اور ناقابل بیان ہے ۔
ਅਮਲ ਨ ਮਲ ਨ ਛਾਹ ਨਹੀ ਧੂਪ ॥੧੧॥
amal na mal na chhaah nahee Dhoop. ||11||
He is stainless, without stain, beyond both sunshine and shade. ||11||
املنملنچھاہنہیِدھوُپ
امل۔ پاک ۔ غیر آلودہ ۔ مل ناپاک ۔ آلودہ ۔ چھاہ نہ دھوپ ۔ نہ سایہ نہ دھوپ
جو پاک ہے جس کا کوئی ثانی نہیں جسے کسی قسم کی ناپاکیزگی نہیں جہاں وہ ہے وہاں نہ سایہ ہے ۔ نہ دھوپ
ਏਕਾਦਸੀ ਏਕ ਦਿਸ ਧਾਵੈ ॥
aykaadasee ayk dis Dhaavai.
On the eleventh day of the lunar cycle, if you run in the direction of the One,
ایکادسیِایکدِسدھاۄےَ
ایکاوسی۔ ایک جمع دس۔ ایک دس ایک طرف۔ دھاوے۔ دوڑ دھوپ۔ رحجان ۔ توجہ
من کا رحجان رجوع اگر واحدخدا کی طرف ہو
ਤਉ ਜੋਨੀ ਸੰਕਟ ਬਹੁਰਿ ਨ ਆਵੈ ॥
ta-o jonee sankat bahur na aavai.
you will not have to suffer the pains of reincarnation again.
تءُجونیِسنّکٹبہُرِنآۄےَ
۔ سنکٹ۔ عذاب۔ بہور۔ دوبارہ
تو تناسخ میں نہیں انا پڑتا
ਸੀਤਲ ਨਿਰਮਲ ਭਇਆ ਸਰੀਰਾ ॥
seetal nirmal bha-i-aa sareeraa.
Your body will become cool, immaculate and pure.
سیِتلنِرملبھئِیاسریِرا
۔ سیتل ۔ ٹھنڈا۔ خنک۔ نرمل ۔ پاک صاف۔ بھیا۔ ہو جاتا ہے ۔ سیرا۔ تن بدن۔
تن بدن پر سکون شانت چت ہو جاتا ہے ۔
ਦੂਰਿ ਬਤਾਵਤ ਪਾਇਆ ਨੀਰਾ ॥੧੨॥
door bataavat paa-i-aa neeraa. ||12||
The Lord was said to be far away, but He is found near at hand. ||12||
دوُرِبتاۄتپائِیانیِرا
دور بتاوت۔ دور بتاتے ہیں۔ پاپئیا نیرا۔ نزدیک ہی ملا۔
جسے دور بتاتے ہیں نزدیک اپنے اندر مل جاتا ہے ۔
ਬਾਰਸਿ ਬਾਰਹ ਉਗਵੈ ਸੂਰ ॥
baaras baarah ugvai soor.
On the twelfth day of the lunar cycle, twelve suns rise.
بارسِبارہاُگۄےَسوُر
بارھویں چاند کی تتھ بارے بیان ہے ۔ اُگوے سور۔ مندر بالا ایکاوسی میں درج وحدت الہٰی کی رحجان اور رجوع کے نتیجہ کے طور پر انسان کے ذہن میں بارا ں سورجوں جتنی علم ہنر کی روشنی ہو جاتی ہے ۔
جس انسان کے دل میں واحد خدا اور وحدت کا عشق و محبت و پیار بس جاتا ہے اور اس میں محو ر ومجذوب ہوجاتا ہے ۔ اس کے ذہن اور سینے ذہن میں باریہہ سورجوں کے برابر علم وہنر کی روشنی ہو جاتی ہے
ਅਹਿਨਿਸਿ ਬਾਜੇ ਅਨਹਦ ਤੂਰ ॥
ahinis baajay anhad toor.
Day and night, the celestial bugles vibrate the unstruck melody.
اہِنِسِباجےانہدتوُر
انہین روز و شب دن رات۔ لگاتار روحانی سکون میں بلا بجائے خوشی کی سنگیت ہوتے ہیں اور تینوں عالموں کے مالک کا دیدار پاتے ہیں۔
۔ اس لئے روحانی سکون ملتا ہے اور اس کے دل میں خوشی کے بلا بجائے لگاتار سنگیت ہوتے رہتے ہیں ۔
ਦੇਖਿਆ ਤਿਹੂੰ ਲੋਕ ਕਾ ਪੀਉ ॥
daykhi-aa tihoo-aN lok kaa pee-o.
Then, one beholds the Father of the three worlds.
دیکھِیاتِہوُنّلوککاپیِءُ
دیکھیا۔ تین لوگ کا پیؤ
۔ اسے تینوں عالموں کے مالک کا دیدار حاصل ہوتا ہے
ਅਚਰਜੁ ਭਇਆ ਜੀਵ ਤੇ ਸੀਉ ॥੧੩॥
achraj bha-i-aa jeev tay see-o. ||13||
This is wonderful! The human being has become God! ||13||
اچرجُبھئِیاجیِۄتےسیِءُ
۔ چرج حیران کرنے والا۔ پیؤ آقا۔ مالک سیؤ ۔ خدا
۔ اور حیران کن بابت یہ ہے کہ وہ جاندار سے مانند خدا ہو جاتا ہے
ਤੇਰਸਿ ਤੇਰਹ ਅਗਮ ਬਖਾਣਿ ॥
tayras tayrah agam bakhaan.
On the thirteenth day of the lunar cycle, the thirteen holy books proclaim
تیرسِتیرہاگمبکھانھِ॥
تیرھویں تتھ۔ اماوس کے بعد تیرویں روز ۔ اگم جس تک انسانی رسائی نہیں ہو سکتی ۔
جس کے دل میں ہے واحد خدا کی یاو دہ انسانی رسائی سے بلند و بالا خدا کی اوصاف بیانی کرتا ہے
ਅਰਧ ਉਰਧ ਬਿਚਿ ਸਮ ਪਹਿਚਾਣਿ ॥
araDh uraDh bich sam pehchaan.
that you must recognize the Lord in the nether regions of the underworld as well as the heavens.
اردھاُردھبِچِسمپہِچانھِ
اردھ اردھ ۔ اوپر نیچے ۔ وکھان۔ ویا کھیا ۔ تشریح ۔ تفصیل ۔ سم ۔ برابر ۔ مان۔ عزت ۔ وقار۔ امان۔ بے عزتی ۔ ویاپک۔ سب میں بستا ہے۔سمان ۔ برابر
اور اس کی برکت و عنایت سے سب میں ایک جیسا پہچانتا ہے ۔
ਨੀਚ ਊਚ ਨਹੀ ਮਾਨ ਅਮਾਨ ॥
neech ooch nahee maan amaan.
There is no high or low, no honor or dishonor.
نیِچاوُچنہیِمانامان
وہ سارے عالم میں اسے نہ کوئی نیچا نہ کسی کو کوئی اونچا دکھائی دیتا ہے ۔
ਬਿਆਪਿਕ ਰਾਮ ਸਗਲ ਸਾਮਾਨ ॥੧੪॥
bi-aapik raam sagal saamaan. ||14||
The Lord is pervading and permeating all. ||14||
بِیاپِکرامسگلسامان
خدا عالم کے ذرے زرے میں بستا ہے
ਚਉਦਸਿ ਚਉਦਹ ਲੋਕ ਮਝਾਰਿ ॥
cha-udas cha-odah lok majhaar.
On the fourteenth day of the lunar cycle, in the fourteen worlds
چئُدسِچئُدہلوکمجھارِ
چؤ دیہہ لوگ ۔ اسلام کا عقیدہ ہے کہ سات طبق اس زمین سے اوپر ہیں اور سات نیچے زیر زمین ہیں۔ مجھار۔ میں
وہ چودہ طبق میں موجود ہے
ਰੋਮ ਰੋਮ ਮਹਿ ਬਸਹਿ ਮੁਰਾਰਿ ॥
rom rom meh baseh muraar.
and on each and every hair, the Lord abides.
رومروممہِبسہِمُرارِ
روم ۔ روم ۔ بال بال مراد ہر ایک میں ۔ بسے مراد ۔ خدا بستا ہے ۔
وہ روئیں روئیں اور زرہزرہ میں بستا ہے
ਸਤ ਸੰਤੋਖ ਕਾ ਧਰਹੁ ਧਿਆਨ ॥
sat santokh kaa Dharahu Dhi-aan.
Center yourself and meditate on truth and contentment.
ستسنّتوکھکادھرہُدھِیان
ست سچ۔ جو صدیوی ہے۔ سنتوکھ۔ صبر ۔ قناعت ۔ دھرہو۔ اپناؤ۔ دھیان۔ توجہ دو۔ الہٰی پہچان ۔
اپنے آپ کو مرکز کریں اور سچائی اور قناعت پر غور کریں
ਕਥਨੀ ਕਥੀਐ ਬ੍ਰਹਮ ਗਿਆਨ ॥੧੫॥
kathnee kathee-ai barahm gi-aan. ||15||
Speak the speech of God’s spiritual wisdom. ||15||
کتھنیِکتھیِئےَب٘رہمگِیان
کھتنی ۔ بیان کرؤ۔ کھتیئے ۔ بتایئے ۔ برہم گیان۔ خدا کے علم کی باتیں۔
الہٰی اوصاف کی باتیں کرؤ تاکہ خدا کی سمجھ تمہارے دل میں بست رہے ۔
ਪੂਨਿਉ ਪੂਰਾ ਚੰਦ ਅਕਾਸ ॥
pooni-o pooraa chand akaas.
On the day of the full moon, the full moon fills the heavens.
پوُنِءُپوُراچنّداکاس
پورن۔ مکمت۔ ماشی ۔ مہینہ ۔ پؤنیؤ ۔ پورنماشیوہ رات جس میں چاند مکمل ساری رات روشنی دیتا ہے ۔ آکاس ۔ آسمان۔
پورنماشی کی رات چاند مکمل اور ساری رات روشنی دیتا ہے ۔
ਪਸਰਹਿ ਕਲਾ ਸਹਜ ਪਰਗਾਸ ॥
pasrahi kalaa sahj pargaas.
Its power is diffused through its gentle light.
پسرہِکلاسہجپرگاس
پسر یہہ۔ پھیلتی ہیں۔ ۔کلام کرنیں۔ سہج۔ سکون ۔ پرگاس۔ روشنی
اور جس سے سنجیدگی سکون۔ اور روشنی حاصل ہوتی ہے ۔
ਆਦਿ ਅੰਤਿ ਮਧਿ ਹੋਇ ਰਹਿਆ ਥੀਰ ॥
aad ant maDh ho-ay rahi-aa theer.
In the beginning, in the end, and in the middle, God remains firm and steady.
آدِانّتِمدھِہوءِرہِیاتھیِر
۔ آو۔ آغاز۔ انت۔ آخیر ۔ اختتام۔ مدھ۔ درمیان۔ ہوئے رہیا تھیر۔ سنجیدہ ۔ مستقل مزاج
آغاز و اختتام اور درمیان قائم رہتا ہے
ਸੁਖ ਸਾਗਰ ਮਹਿ ਰਮਹਿ ਕਬੀਰ ॥੧੬॥
sukh saagar meh rameh kabeer. ||16||
Kabeer is immersed in the ocean of peace. ||16||
سُکھساگرمہِرمہِکبیِر
۔ سکھ ساگر ۔ آرام و آسائش کا سمندر ۔ میہہ۔ میں۔ رمیہہ۔ محوومجذوب ۔
۔ ایسے آرام و آسائش کے سمندر میں کبیر محو ومجذوب رہتا ہے ۔
ੴ ਸਤਿਗੁਰ ਪ੍ਰਸਾਦਿ ॥
ik-oNkaar satgur parsaad.
One Universal Creator God. By The Grace Of The True Guru:
ستِگُرپ٘رسادِ
خدا جو روز ازل سے پہلے اور مابعد تاقیامت جو آرام و آسائش کا سمندر ہے اور منبع و مخزن اور خزانہ ہے ۔ اے کبیر اگر تو اس میں اپنے آپ کو محو ومجذوب کرے تو ذہنی و دنیاوی طور پر پورنماشی کے چاند کی مانند روشن ہو جائے گا۔
ਰਾਗੁ ਗਉੜੀ ਵਾਰ ਕਬੀਰ ਜੀਉ ਕੇ ੭ ॥
raag ga-orhee vaar kabeer jee-o kay 7.
Raag Gauree, The Seven Days Of The Week Of Kabeer Jee:
راگُگئُڑیِۄارکبیِرجیِءُکے੭॥
ُ
ਬਾਰ ਬਾਰ ਹਰਿ ਕੇ ਗੁਨ ਗਾਵਉ ॥
baar baar har kay gun gaava-o.
Sing the Glorious Praises of the Lord each and every day.
باربارہرِکےگُنگاۄءُ
بار بار۔ دوبار دوبارہ۔ ہر ۔ خدا۔ اللہ ۔ رام۔ اوصاف گاوؤ۔ دہراؤ
ہر دن خداوند کی مدح سرائی کرو الہٰی صفت صلاح کرتے رہو
ਗੁਰ ਗਮਿ ਭੇਦੁ ਸੁ ਹਰਿ ਕਾ ਪਾਵਉ ॥੧॥ ਰਹਾਉ ॥
gur gam bhayd so har kaa paava-o. ||1|| rahaa-o.
Meeting with the Guru, you shall come to know the mystery of the Lord. ||1||Pause||
گُرگمِبھیدُسُہرِکاپاۄء
۔ گر۔گم۔ مرشد سے ۔ بھید۔ راز الہٰی پاوؤ۔ پاؤ
۔ میں مرشد سے الہٰی ملاپ کا راز سمجھ لیا ہے
ਆਦਿਤ ਕਰੈ ਭਗਤਿ ਆਰੰਭ ॥
aadit karai bhagat aarambh.
On Sunday, begin the devotional worship of the Lord,
آدِتکرےَبھگتِآرنّبھ
آدت۔ ایتوار ۔ جسے سورج کا دن کہا جاتا ہے ۔ بھگت۔ ریاضت۔ آرنبھ۔ شروع ۔
اتوار کے روز الہٰی خدمت و ریاضت شروع کرؤ
ਕਾਇਆ ਮੰਦਰ ਮਨਸਾ ਥੰਭ ॥
kaa-i-aa mandar mansaa thambh.
and restrain the desires within the temple of the body.
کائِیامنّدرمنساتھنّبھ
کایئیا ۔ تن بدن۔ مندر گھر۔ منسا ۔ ارادے ۔ خواہشات ۔ سورج تھنب ۔ ستون
۔ خواہشات اور ارادے اس جسمانی گھر میں روکو۔
ਅਹਿਨਿਸਿ ਅਖੰਡ ਸੁਰਹੀ ਜਾਇ ॥
ahinis akhand surhee jaa-ay.
When your attention is focused day and night upon that imperishable place,
اہِنِسِاکھنّڈسُرہیِجاءِ
۔ اہنس ۔ روز وشب ۔ دن اور رات۔ اکھنڈ۔ لگاتار ۔ سر ہی ۔ لگاتار سرہی ۔ خوشبو ۔
جب انسنی ہوش و ہواس کا ملاپ اور توجہ لگاتار روز و شب خدا میں محو و مجذوب رہتی ہے
ਤਉ ਅਨਹਦ ਬੇਣੁ ਸਹਜ ਮਹਿ ਬਾਇ ॥੧॥
ta-o anhad bayn sahj meh baa-ay. ||1||
then the celestial flutes play the unstruck melody in tranquil peace and poise. ||1||
تءُانہدبینھُسہجمہِباءِ
انحد ۔ حد سے تجاوز ۔ بین ۔ بنسری ۔ سہج۔ سکون ۔ استقلال ۔ بائے بجتی ہے ۔
۔ تب پر سکون ہونے پر اس کے ذہن میں سازو سنگیت ہوتا ہے
ਸੋਮਵਾਰਿ ਸਸਿ ਅੰਮ੍ਰਿਤੁ ਝਰੈ ॥
somvaar sas amrit jharai.
On Monday, the Ambrosial Nectar trickles down from the moon.
سومۄارِسسِانّم٘رِتُجھرےَ
سس۔ چاند۔ انمرت۔ آب حیات۔ جھرے ۔ بارش۔ ہوتی ہے
۔ قلب رہاجت پاتا ہے ۔ یہ سکون انسانی قلب کے لئے ایک آب حیات ہے۔ لہذا اس کلام سے گویا آب حیات کی بارش ہوتی ہے اور اس کلام کی برکت و عنایت الہٰی سے بدیوں برائیوں سے پرہیز گاری ہو آمن روحانی طور پر کامل سکون پاتا ہے اورمحو مجذوب ہوکر الہٰی کلام میں آب حیات نوش کرتا ہے
ਚਾਖਤ ਬੇਗਿ ਸਗਲ ਬਿਖ ਹਰੈ ॥
chaakhat bayg sagal bikh harai.
Tasting it, all poisons are removed in an instant.
چاکھتبیگِسگلبِکھہرےَ
۔ چاکھت۔ نوش کرتے ہی ۔ بیک ، فواً ۔ سگل۔ سارے ( چوکھ دکھ۔ برائیاں ) ۔ برے ۔ مٹ جاتے ہیں
اس کو چکھنے سے ، تمام زہروں کو فوری طور پر ختم کردیا جاتا ہے
ਬਾਣੀ ਰੋਕਿਆ ਰਹੈ ਦੁਆਰ ॥
banee roki-aa rahai du-aar.
Restrained by Gurbani, the mind remains indoors;
بانھیِروکِیارہےَدُیار
۔ بانی ۔کلام۔ دوآر۔ ٹھکانے
گوربانی سے روکے ہوئے ، ذہن گھر کے اندر رہتا ہے
ਤਉ ਮਨੁ ਮਤਵਾਰੋ ਪੀਵਨਹਾਰ ॥੨॥
ta-o man matvaaro peevanhaar. ||2||
drinking in this Nectar, it is intoxicated. ||2||
تءُمنُمتۄاروپیِۄنہار
۔ متوارو۔ متولا۔ مست ۔ پیونہار۔ پینے والا ہوتا ہے ۔
اس امرت میں پینا ، یہ نشہ ہے
ਮੰਗਲਵਾਰੇ ਲੇ ਮਾਹੀਤਿ ॥
mangalvaaray lay maaheet.
On Tuesday, understand reality;
منّگلۄارےلےماہیِتِ
ماہیت۔ قرعہ۔ گھیر۔ قلعہ۔ اصلیت۔ حقیقت ۔
منگوار۔ منگل ستارے کے نام پر منگل وار نام ہے ۔ بار بار الہٰی نام کی عبادت و ریاضت اس نفس کے اردگرد نفساتی خواہشات کے حملوں سے بچنے کے لئے ایک دیوار اور قلعے کی شکل ہو جاتی ہے ۔ یعنی الہٰی عبادت و ریاضت بدیوں اور برائیوں سے بچنے کے لئے ایک قلعہ ہے ۔ جسے اس بات کا احساس ہو جاتا ہے ۔ جو سمجھ لیتا ہے وہ اس قلعے سے باہر نہیں جاتا۔ اے انسان تو بھی اس سے باہر نہ ہو۔ورنہ بدکاریوں اور برائیوں میں پڑھ کر عذاب پائے گا۔
ਪੰਚ ਚੋਰ ਕੀ ਜਾਣੈ ਰੀਤਿ ॥
panch chor kee jaanai reet.
you must know the way the five thieves work.
پنّچچورکیِجانھےَریِتِ
پنچ چور۔ احساسات بد۔ پانچ بداخلاقیاں ۔ ریت۔ رسم ۔ رواجات ۔
آپ کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ پانچ چور کیسے کام کرتے ہیں
ਘਰ ਛੋਡੇਂ ਬਾਹਰਿ ਜਿਨਿ ਜਾਇ ॥
ghar chhodayN baahar jin jaa-ay.
Those who leave their own home to go out wandering
گھرچھوڈیںباہرِجِنِجاءِ
گھر ۔ خویش قلب۔ ناظر۔ ایسا نہ ہو ۔ ۔
وہ جو اپنا گھر چھوڑ کر بھٹکتے پھرتے ہیں
ਨਾਤਰੁ ਖਰਾ ਰਿਸੈ ਹੈ ਰਾਇ ॥੩॥
naatar kharaa risai hai raa-ay. ||3||
shall feel the terrible wrath of the Lord, their King. ||3||
ناترُکھرارِسےَہےَراءِ
رسے ہے رائے ۔ حکمران۔ اس کا غصہ منائے
خداوند ، ان کے بادشاہ کے خوفناک غضب کو محسوس کرے گا
ਬੁਧਵਾਰਿ ਬੁਧਿ ਕਰੈ ਪ੍ਰਗਾਸ ॥
buDhvaar buDh karai pargaas.
On Wednesday, one’s understanding is enlightened.
بُدھۄارِبُدھِکرےَپ٘رگاس
بدھ۔ عقل۔ ہوش سمجھ۔ پرگاس۔ روشن ۔
لہذا کیبر جی کا فرمان ہے کہ بدھ کے روز اپنی عقل و ہوش اور ذہن علم وہنر سے روشن کی جائے
ਹਿਰਦੈ ਕਮਲ ਮਹਿ ਹਰਿ ਕਾ ਬਾਸ ॥
hirdai kamal meh har kaa baas.
The Lord comes to dwell in the lotus of the heart.
ہِردےَکملمہِہرِکاباس
ہردے ۔ دل ۔ کمل۔ پاک۔ باس ٹھکانہ ۔ بسنا
الہٰی عبادت و ریاضت سے انسانی من روحانی علم و ہنر سے روشناس ہو جاتا ہے ۔
ਗੁਰ ਮਿਲਿ ਦੋਊ ਏਕ ਸਮ ਧਰੈ ॥
gur mil do-oo ayk sam Dharai.
Meeting the Guru, one comes to look alike upon pleasure and pain,
گُرمِلِدوئوُایکسمدھرےَ
۔ ایک سم آتما۔ پر ماتمامہ کا ملاپ ۔ روح اور خدا کا ملاپ ۔
۔ مرشد کے ملاپ اور وسیلے سے روح جو خدا ہی کا ایک جز ہے خدا سے ملاپ اور اشراکت پیدا ہو جاتی ہے
ਉਰਧ ਪੰਕ ਲੈ ਸੂਧਾ ਕਰੈ ॥੪॥
uraDh pank lai sooDhaa karai. ||4||
and the inverted lotus is turned upright. ||4||
اُردھپنّکلےَسوُدھاکرےَ
ارو الٹا ۔ پتک ۔ من ۔ سودھا۔ سدھا۔ راہ راست پر
اور دل میں خدا کو بساؤ۔ بدیوں کی طرف مائل من راہ راست پر آجاتا ہے ۔
ਬ੍ਰਿਹਸਪਤਿ ਬਿਖਿਆ ਦੇਇ ਬਹਾਇ ॥
barihaspat bikhi-aa day-ay bahaa-ay.
On Thursday, wash off your corruption.
ب٘رِہسپتِبِکھِیادےءِبہاءِ
وکھیا۔ دنیاوی بدیاں۔ گناہ۔ بہائے ۔ متائے ۔
(برہسپت) ویروار ۔ بیروار یا جمعرات کے روز انسان کو چاہیے کہ گناہوں کی غلاظت دھوڈالے ۔
ਤੀਨਿ ਦੇਵ ਏਕ ਸੰਗਿ ਲਾਇ ॥
teen dayv ayk sang laa-ay.
Forsake the trinity, and attach yourself to the One God.
تیِنِدیۄایکسنّگِلاءِ
تین دیوتیں۔ دیوتے ۔ دنیاوی دولت کے تین اوصاف۔ ایک سنگ لائے اکھٹے کرئے ۔ ۔
یعنی اپنے آپ کو پاکدامن یاپاک بنائے دنیاوی دولت کے تینوں اوصاف کو واحد خدا میں مجذوب کردے۔
ਤੀਨਿ ਨਦੀ ਤਹ ਤ੍ਰਿਕੁਟੀ ਮਾਹਿ ॥
teen nadee tah tarikutee maahi.
At the confluence of the three rivers of knowledge, right action and devotion, there,
تیِنِندیِتہت٘رِکُٹیِماہِ
ترگٹی۔ تیوری۔ ماتھے یا پیشانی پر تین جھریاں۔
اے انسان۔ اعمال ، علم اور ریاضت یہ دنیاوی اخلاق اور روحانیت کے تین دریا ہیں۔ اس پر عمل ( اور تربینی سنگم جسے بھاری زیارت گاہ ہےیہ وہی تربینی سنگم ہے ۔ اس سے بدیوں اور برائیوں سے نجات ملتی ہے
ਅਹਿਨਿਸਿ ਕਸਮਲ ਧੋਵਹਿ ਨਾਹਿ ॥੫॥
ahinis kasmal Dhoveh naahi. ||5||
why not wash away your sinful mistakes? ||5||
اہِنِسِکسملدھوۄہِناہِ
اہنس۔ دن رات کسمل۔ گناہوں کی غلاظت ۔ دھودے ناہے۔پاک نہیں بناتے
۔ اے انسان توں کیوں اپنے گناہوں کی غلاظت صاف نہیں کرتا۔
ਸੁਕ੍ਰਿਤੁ ਸਹਾਰੈ ਸੁ ਇਹ ਬ੍ਰਤਿ ਚੜੈ ॥
sukarit sahaarai so ih barat charhai.
On Friday, keep up and complete your fast;
سُک٘رِتُسہارےَسُاِہب٘رتِچڑےَ
سکرت۔ نیک کمائی ۔ سہارے ۔ برداشت کرتا ہے ۔
نیک کمائی کے سہارے ہی پرہیز گاری کامیاب ہوتی ہے
ਅਨਦਿਨ ਆਪਿ ਆਪ ਸਿਉ ਲੜੈ ॥
an-din aap aap si-o larhai.
day and night, you must fight against your own self.
اندِنآپِآپسِءُلڑےَ
اندن ہر روز اپنی برائیوں اور احمقانہ سوچ و سمجھ ۔ سیؤ لڑے ۔ برائی کرنے کے خلاف اور نفسانی خواہشات کے خلاف لڑتا ہے ۔
۔ جو اپنے نفسانی بدخیالات کے خلاف روز و شب جہاد کرتا ہے
ਸੁਰਖੀ ਪਾਂਚਉ ਰਾਖੈ ਸਬੈ ॥
surkhee paaNcha-o raakhai sabai.
If you restrain your five senses,
سُرکھیِپاںچءُراکھےَسبےَ
جو پانچوں بداحساسات و خواہشات پر ضبط کرتا ہے
ਤਉ ਦੂਜੀ ਦ੍ਰਿਸਟਿ ਨ ਪੈਸੈ ਕਬੈ ॥੬॥
ta-o doojee darisat na paisai kabai. ||6||
then you shall not cast your glance on another. ||6||
تءُدوُجیِد٘رِسٹِنپیَسےَکبےَ
دوجی درسٹ ۔ دوسرا نظریہ۔ نہ پیے کیے ۔کبھی نہیں پڑتا۔
۔ اسکا نظریہ دوسرا نہ ہوگا۔
ਥਾਵਰ ਥਿਰੁ ਕਰਿ ਰਾਖੈ ਸੋਇ ॥ ਜੋਤਿ ਦੀ ਵਟੀ ਘਟ ਮਹਿ ਜੋਇ ॥
thaavar thir kar raakhai so-ay. jot dee vatee ghat meh jo-ay.
On Saturday, keep the candle of God’s Light steady within your heart;
تھاۄرتھِرُکرِراکھےَسوءِ
تھاور۔ سنیچروار ۔ تھر ۔ مستقل۔ اہل ۔جوت وبوٹی الہٰی نور کا چراغ
سنیچروار کے روز دل کو مستقل مزاج بناؤ۔ اور الہٰی نور کے چراغ کو اپنے دل میں تلاش کرؤ جس سے اندرونی اور بیرونی روشنی ملتی ہے
ਬਾਹਰਿ ਭੀਤਰਿ ਭਇਆ ਪ੍ਰਗਾਸੁ ॥
baahar bheetar bha-i-aa pargaas.
you will be enlightened, inwardly and outwardly.
باہرِبھیِترِبھئِیاپ٘رگاسُ
۔ (جب) بھیتر۔ اندر۔
۔ جب الہٰی نور سے منور ہو جاتا ہے
ਤਬ ਹੂਆ ਸਗਲ ਕਰਮ ਕਾ ਨਾਸੁ ॥੭॥
tab hoo-aa sagal karam kaa naas. ||7||
All your karma will be erased. ||7||
تبہوُیاسگلکرمکاناسُ
سگلکرم۔ تمام بد اعمال ۔ ناس ختم ہو جاتے ہیں۔
انسان تو تمام برے اعمال مٹ جاتے ہیں۔