ਹਉ ਬਨਜਾਰੋ ਰਾਮ ਕੋ ਸਹਜ ਕਰਉ ਬ੍ਯ੍ਯਾਪਾਰੁ ॥
ha-o banjaaro raam ko sahj kara-o ba-yaapaar.
I am the merchant of the Lord; I deal in spiritual wisdom.
ہءُبنجارورامکوسہجکرءُب٘ز٘زاپارُ
سہج ۔ قدرتی روحانی پر سکون زندگی جس میں انسان دنیاوی ترقی طاقت۔ لالچ تینوں حالتوں سے اوپر حقیقی علم روحانیت سے واقف روحانی سکون سے سرشار نکی کا چشمہ ۔ پیار سے بھر پور قدرتی بلا دکھاوا۔ سہج ہے ۔ وکھ ۔ دنیاوی دولت کی زہر۔
ہم الہٰی نام کے بیؤ پاری یا سودا گر ہیں۔ روحانی سکون کا بیوپار سودا گری ہے ۔
ਮੈ ਰਾਮ ਨਾਮ ਧਨੁ ਲਾਦਿਆ ਬਿਖੁ ਲਾਦੀ ਸੰਸਾਰਿ ॥੨॥
mai raam naam Dhan laadi-aa bikh laadee sansaar. ||2||
I have loaded the Wealth of the Lord’s Name; the world has loaded poison. ||2||
مےَرامنامدھنُلادِیابِکھُلادیِسنّسارِ
میں الہٰی نام کی دولت کا سودا سوداگری کے لئے جا رہا ہوں جبکہ دنیاوی لوگوں نے روحانی موت کا زہر اکھٹا کر رہے ہیں۔
ਉਰਵਾਰ ਪਾਰ ਕੇ ਦਾਨੀਆ ਲਿਖਿ ਲੇਹੁ ਆਲ ਪਤਾਲੁ ॥
urvaar paar kay daanee-aa likh layho aal pataal.
O you who know this world and the world beyond: write whatever nonsense you please about me.
اُرۄارپارکےدانیِیالِکھِلیہُآلپتالُ
اروار پاردونوں کناروں پر۔ دانیا۔ دانشمندی ۔ سمجھدار و۔آل پتال۔ اول جلول۔ فضول باتیں
دونوں عالموں کے جاننے والے دانشمند فضول تحریریں کر رہے ہیں
ਮੋਹਿ ਜਮ ਡੰਡੁ ਨ ਲਾਗਈ ਤਜੀਲੇ ਸਰਬ ਜੰਜਾਲ ॥੩॥
mohi jam dand na laag-ee tajeelay sarab janjaal. ||3||
The club of the Messenger of Death shall not strike me, since I have cast off all entanglements. ||3||
موہِجمڈنّڈُنلاگئیِتجیِلےسربجنّجال
ڈنڈ۔ سزا ۔ جرمانہ ۔ تجیلے ۔ چھوڑ رکھے ہیں۔ سرب جنجال ۔ تمام پھندے ۔جھگڑے
اس سے مجھے فرشتہ موت سے سزا نہ ملے گی ۔ جبکہ میں تمام دنیاوی دوڑ دھوپ اور دنیاوی پھندےچھوڑ چکا ہوں (3)
ਜੈਸਾ ਰੰਗੁ ਕਸੁੰਭ ਕਾ ਤੈਸਾ ਇਹੁ ਸੰਸਾਰੁ ॥
jaisaa rang kasumbh kaa taisaa ih sansaar.
Love of this world is like the pale, temporary color of the safflower.
جیَسارنّگُکسُنّبھکاتیَسااِہُسنّسارُ
کسنبھ ۔ پوست ۔ پوست کے پھول کا رنگ جو جلدی اتر جاتا ہے ۔ تیسا ۔ ایہہ سنسار ۔ ویسا ہی ہے اس دنیا کا ہے ۔
جیسے پوست کے پھول کو شوخ رنگ جلدی اُترنے والا ہے ۔ ویسا ہی اس عالم کا رنگ ہے ۔
ਮੇਰੇ ਰਮਈਏ ਰੰਗੁ ਮਜੀਠ ਕਾ ਕਹੁ ਰਵਿਦਾਸ ਚਮਾਰ ॥੪॥੧॥
mayray ram-ee-ay rang majeeth kaa kaho ravidaas chamaar. ||4||1||
The color of my Lord’s Love, however, is permanent, like the dye of the madder plant. So says Ravi Daas, the tanner. ||4||1||
میرےرمئیِۓرنّگُمجیِٹھکاکہُرۄِداسچمار
مجیٹھ ۔ پکارنگ نہ اُترنے والا
اے رویداس چماربتادے کہہ میرا خدا کے پیار کا رنگ مجیٹھ کے رنگ کی مانند پکارنگ ہے ۔ جو جلدی اُترنے والا نہیں۔ مراد پاکدامن ساتھیوں کی محبت و قربت سے بدیوں اوربدکاریوں سے نجات ملتی ہے
ਗਉੜੀ ਪੂਰਬੀ ਰਵਿਦਾਸ ਜੀਉ
ga-orhee poorbee ravidaas jee-o
Gauree Poorbee, Ravi Daas Jee:
گئُڑیِپوُربیِرۄِداسجیِءُ
ੴ ਸਤਿਗੁਰ ਪ੍ਰਸਾਦਿ ॥
ik-oNkaar satgur parsaad.
One Universal Creator God. By The Grace Of The True Guru:
ੴستِگُرپ٘رسادِ॥
ایک آفاقی خالق خدا۔ سچے گرو کی فضل سےاحساس ہوا
ਕੂਪੁ ਭਰਿਓ ਜੈਸੇ ਦਾਦਿਰਾ ਕਛੁ ਦੇਸੁ ਬਿਦੇਸੁ ਨ ਬੂਝ ॥
koop bhari-o jaisay daadiraa kachh days bidays na boojh.
The frog in the deep well knows nothing of its own country or other lands;
کوُپُبھرِئوجیَسےدادِراکچھُدیسُبِدیسُنبوُجھ
کوپ۔کنوآں۔ ادرا۔ مینڈک ۔ بوجھ۔ سمجھ۔ دکھیا۔ دنیاوی دولت کی زہریلی محبت
جیسے کنوئیں کے مینڈک کو کنوئیں سے باہر کی کوئی سمجھ نہیں ہوتی ۔ اسے اپنے ملک اور پرائے ملک کی بابت کوئی پتہ نہیں
ਐਸੇ ਮੇਰਾ ਮਨੁ ਬਿਖਿਆ ਬਿਮੋਹਿਆ ਕਛੁ ਆਰਾ ਪਾਰੁ ਨ ਸੂਝ ॥੧॥
aisay mayraa man bikhi-aa bimohi-aa kachh aaraa paar na soojh. ||1||
just so, my mind, infatuated with corruption, understands nothing about this world or the next. ||1||
ایَسےمیرامنُبِکھِیابِموہِیاکچھُآراپارُنسوُجھ
آرپار نہ سوجھ۔ دنیا کے کسی کنارے کی سمجھ نہیں۔
۔ ایسے ہی میرا من بدیؤں اور گناہوں کی محبت میں گمراہ ہے ۔ اس لئے میری روح کو عالم کی کوئی خبر نہیں ۔
ਸਗਲ ਭਵਨ ਕੇ ਨਾਇਕਾ ਇਕੁ ਛਿਨੁ ਦਰਸੁ ਦਿਖਾਇ ਜੀ ॥੧॥ ਰਹਾਉ ॥
sagal bhavan kay naa-ikaa ik chhin daras dikhaa-ay jee. ||1|| rahaa-o.
O Lord of all worlds: reveal to me, even for an instant, the Blessed Vision of Your Darshan. ||1||Pause||
سگلبھۄنکےنائِکااِکُچھِنُدرسُدِکھاءِجیِ॥੧॥رہاء
سگل بھون۔ سارے عالم۔ نائیکا۔ مائک ۔ اک چھن۔ ایک گھڑی ۔ درس۔ دیدار (۔) رہاؤ۔ مکن۔ ملیئن ناپاک
(۔)اے کل عالم کے مالک مجھے ذراسی دیر کے لئے دیدار دیجئے(۔)
ਮਲਿਨ ਭਈ ਮਤਿ ਮਾਧਵਾ ਤੇਰੀ ਗਤਿ ਲਖੀ ਨ ਜਾਇ ॥
malin bha-ee mat maaDhvaa tayree gat lakhee na jaa-ay.
My intellect is polluted; I cannot understand Your state, O Lord.
ملِنبھئیِمتِمادھۄاتیریِگتِلکھیِنجاءِ
مت ۔سوچ سمجھ ۔ مادہوا۔ اے خدا۔ ۔ تیری گت۔ حالت۔ لکہی نہ جائے ۔ سمجھ نہیں آتی۔
اے میرے پیارے خدا میری ہوش و سمجھ ناپاک ہوگئی ہے ۔ میں اس لئے تیرے متعلق سمجھ نہیں پاسکا تو کیسا اور کس حالت میں ہے
ਕਰਹੁ ਕ੍ਰਿਪਾ ਭ੍ਰਮੁ ਚੂਕਈ ਮੈ ਸੁਮਤਿ ਦੇਹੁ ਸਮਝਾਇ ॥੨॥
karahu kirpaa bharam chook-ee mai sumat dayh samjhaa-ay. ||2||
Take pity on me, dispel my doubts, and teach me true wisdom. ||2||
کرہُک٘رِپابھ٘رمُچوُکئیِمےَسُمتِدیہُسمجھاءِ
کرپا۔ مہربانی ۔ بھرم۔ شک ۔چکئی ۔ مٹے ۔ سمت۔ اچھی نیک عقل یا سمجھ ۔
۔ اس لئے کرم و عنایت فرمائے ۔ میر شک و شبہات مٹ جائیں اور مجھے عقل وہوش عنایت کرکے سمجھاؤ ۔(2)
ਜੋਗੀਸਰ ਪਾਵਹਿ ਨਹੀ ਤੁਅ ਗੁਣ ਕਥਨੁ ਅਪਾਰ ॥
jogeesar paavahi nahee tu-a gun kathan apaar.
Even the great Yogis cannot describe Your Glorious Virtues; they are beyond words.
جوگیِسرپاۄہِنہیِتُءگُنھکتھنُاپار
جو گیسر ۔ جوگی ۔ رشی منی ۔ تؤگن۔ تیرے اوصاف ۔ کتھں اپاربیاں سے باہر۔ جو بیان نہیں کئے جا سکتے ۔ اے رویداس
اے خدا جوگی جو مانے ہوئے ہیں تیری ہستی اور بیشمار اوصاف کا شمار نہیں کر سکے
ਪ੍ਰੇਮ ਭਗਤਿ ਕੈ ਕਾਰਣੈ ਕਹੁ ਰਵਿਦਾਸ ਚਮਾਰ ॥੩॥੧॥
paraym bhagat kai kaarnai kaho ravidaas chamaar. ||3||1||
I am dedicated to Your loving devotional worship, says Ravi Daas the tanner. ||3||1||
پ٘ریمبھگتِکےَکارنھےَکہُرۄِداسچمار
چمار۔ تو خدا کی صفت صلاح کرتا کہ تجھے الہٰی پریم پیار کی دات یا نعمت مل سکے۔
اے رویداس چمار تو خدا کی صفت صلاح کرتا کہ تجھے الہٰی پیار اور ریاضت بخشش ہو سکے۔
ਗਉੜੀ ਬੈਰਾਗਣਿ
ga-orhee bairaagan
Gauree Bairaagan:
گئُڑیِبیَراگنھِ
ੴ ਸਤਿਗੁਰ ਪ੍ਰਸਾਦਿ ॥
ik-oNkaar satgur parsaad.
One Universal Creator God. By The Grace Of The True Guru:
ੴستِگُرپ٘رسادِ॥
ایک آفاقی خالق خدا۔ سچے گرو کی فضل سےاحساس ہوا
ਸਤਜੁਗਿ ਸਤੁ ਤੇਤਾ ਜਗੀ ਦੁਆਪਰਿ ਪੂਜਾਚਾਰ ॥
satjug sat taytaa jagee du-aapar poojaachaar.
In the Golden Age of Sat Yuga, was Truth; in the Silver Age of Trayta Yuga, charitable feasts; in the Brass Age of Dwaapar Yuga, there was worship.
ستجُگِستُتیتاجگیِدُیاپرِپوُجاچار
(ست جگ) ہندؤ فلسفے کے مطابق وقت کو چار جکوں چار زمانوں میں منقسم کیا ہے اول ست جگ دوئم تریتا ۔ سوئم دواپر چہارم
کلجگ۔ بھگت رویداس جی اس بارے میں فرماتے ہیں۔
آپ پنڈتوں سے مخاطب ہوکر فرماتے ہیں۔ کہ ہر ایک جگ یا زمانے میں اعمال یا رسوم یا شرع یا داہی تب سے افضل مانی جاتی تھی۔ اس کے مطابق ست جگ میں سچ سب سے افضل تھا یا قوت ۔ ترہتے میں قربانی اور یگہ۔ دوآپر میں دیوی دیوتاؤں کی پرستش ہی حقیقی زندگی کا حصول اور الہٰی ملاپ کا ذریعہ اور نیک اعمال سمجھے جاتے تھے۔
ਤੀਨੌ ਜੁਗ ਤੀਨੌ ਦਿੜੇ ਕਲਿ ਕੇਵਲ ਨਾਮ ਅਧਾਰ ॥੧॥
teenou jug teenou dirhay kal kayval naam aDhaar. ||1||
In those three ages, people held to these three ways. But in the Iron Age of Kali Yuga, the Name of the Lord is your only Support. ||1||
تیِنوَجُگتیِنوَدِڑےکلِکیۄلنامادھار
اور ہر زمانے میں یہی افضل تصور ہوتے تھے مگر اب کلجگ میں الہٰی نام یعنی سچ ہی حقیقی اورافضل کرم تصور کیا جاتا ہے ۔ (۔)
ਪਾਰੁ ਕੈਸੇ ਪਾਇਬੋ ਰੇ ॥
paar kaisay paa-ibo ray.
How can I swim across?
پارُکیَسےپائِبورے
پار کیسے پائیورے ۔ آپ کا فرمان ہے کہ جب ہر جگ ہر زمانے میں الہٰی رسائی کے لئے علیحدہ علیحدہرسم وراج اور عبادت و ریاضت کے طور طریقے رائج ہیں تب حقیقت تک کیسے رسائی ہوگی اس کے لئے کونسا صراط مستقیم ہے
مگر حقیقی مقصد حصول حقیقت کیسے حاصل ہوگا۔
ਮੋ ਸਉ ਕੋਊ ਨ ਕਹੈ ਸਮਝਾਇ ॥
mo sa-o ko-oo na kahai samjhaa-ay.
No one has explained to me,
موسءُکوئوُنکہےَسمجھاءِ
مجھے یہ بات کوئی سمجھائے ۔
ਜਾ ਤੇ ਆਵਾ ਗਵਨੁ ਬਿਲਾਇ ॥੧॥ ਰਹਾਉ ॥
jaa tay aavaa gavan bilaa-ay. ||1|| rahaa-o.
so that I might understand how I can escape reincarnation. ||1||Pause||
جاتےآۄاگۄنُبِلاءِ॥੧॥رہاءُ॥
(۔)۔ مجھے اس کی بابت کوئی سمجھائے ۔ جس سے تناسخ ختم ہوجائے (۔) رہاؤ۔
مجھے یہ بات کوئی سمجھائے ۔ جس سے آواگون یا تناسخ مٹ جائے(۔) رہاؤ
ਬਹੁ ਬਿਧਿ ਧਰਮ ਨਿਰੂਪੀਐ ਕਰਤਾ ਦੀਸੈ ਸਭ ਲੋਇ ॥
baho biDh Dharam niroopee-ai kartaa deesai sabh lo-ay.
So many forms of religion have been described; the whole world is practicing them.
بہُبِدھِدھرمنِروُپیِئےَکرتادیِسےَسبھلوءِ
بہوبدھ۔ بہت سے طریقوں سے ۔ دھرم۔ فرائض۔ نروپیئے ۔ مقرر ہیں۔ کرتا ویسے سب لوئےسب لوگ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
بہت سے طریقوں سے مذہب کی تشریح کی جاتی ہے اور اس کے مطابق لوگ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ 2)
ਕਵਨ ਕਰਮ ਤੇ ਛੂਟੀਐ ਜਿਹ ਸਾਧੇ ਸਭ ਸਿਧਿ ਹੋਇ ॥੨॥
kavan karam tay chhootee-ai jih saaDhay sabh siDh ho-ay. ||2||
What actions will bring emancipation, and total perfection? ||2||
کۄنکرمتےچھوُٹیِئےَجِہسادھےسبھسِدھِہوءِ
کون کرم ۔کونسے اعمال ،چھوٹیئے ۔ نجات حاصل ہوگی ، جیہہ سادھے ۔ جس کے اپنانے اور کرنے سے سدھ ہوئے ۔کامیابی ملے ۔ انسانی زندگی کاحقیقی مقصد ھاصل ہو۔(2)
تب وہ کون سے اعمال و فرائض جن کے ادا کرنے سے نجات حاصل ہو اور عمل پیرا ہونے سے حقیقی حقیقت اور کامیابی حاصل ہو۔
ਕਰਮ ਅਕਰਮ ਬੀਚਾਰੀਐ ਸੰਕਾ ਸੁਨਿ ਬੇਦ ਪੁਰਾਨ ॥
karam akram beechaaree-ai sankaa sun bayd puraan.
One may distinguish between good and evil actions, and listen to the Vedas and the Puraanas,
کرماکرمبِچاریِئےَسنّکاسُنِبیدپُران
کرم۔ وہ اعمال جس سے زندگی کاحقیقی مقصد حاصل ہو۔ اکرم۔ وہ اعمال جس سے کچھ حاصل نہ ہو فضول ۔ بداعمال
۔وچاریئے اس بات کی تشریح ہوجائے کہ کون سے اعمال درست ہیں اور کون سے فضول ہین۔ سنکاسن وید پران۔ ویدوں اور پرانوں کے سننے سے شک و شبہ پیدا ہوتا ہے ۔ شکوک اُبھرتے ہیں۔
نیکی اور بدی نیک اعمال اور بداعمال کے متعلق سمجھنے سے اور وید پرا ان سنت سے شبہات پیدا ہوتے ہیں
ਸੰਸਾ ਸਦ ਹਿਰਦੈ ਬਸੈ ਕਉਨੁ ਹਿਰੈ ਅਭਿਮਾਨੁ ॥੩॥
sansaa sad hirdai basai ka-un hirai abhimaan. ||3||
but doubt still persists. Skepticism continually dwells in the heart, so who can eradicate egotistical pride? ||3||
سنّساسدہِردےَبسےَکئُنُہِرےَابھِمانُ
ہردے دل میں ابھیمان ۔ تکبر۔ غرور ۔(3)
اور دل میں فکر پیدا ہوتا ہے کہ ہمارا غرور اور تکبر کون دور کرے گا۔ (3)
ਬਾਹਰੁ ਉਦਕਿ ਪਖਾਰੀਐ ਘਟ ਭੀਤਰਿ ਬਿਬਿਧਿ ਬਿਕਾਰ ॥
baahar udak pakhaaree-ai ghat bheetar bibiDh bikaar.
Outwardly, he washes with water, but deep within, his heart is tarnished by all sorts of vices.
باہرُاُدکِپکھاریِئےَگھٹبھیِترِبِبِدھِبِکار
ادھک۔پانی پکھاریئے دھویں۔ صاف کریں۔ گھٹ بھیتر۔ دل میں ببدھ۔ وکار۔ کئی قسم کی بدیاں ۔ برائیاں۔ بد فعل ۔
بیرونی طور پر غسل کرکے جسمانی صفائی و پاکیزگی کی جاتی ہے مگر دل بدیؤں بدکاریوں اور گناہوں سے بھرا ہوا ہے ۔
ਸੁਧ ਕਵਨ ਪਰ ਹੋਇਬੋ ਸੁਚ ਕੁੰਚਰ ਬਿਧਿ ਬਿਉਹਾਰ ॥੪॥
suDh kavan par ho-ibo such kunchar biDh bi-uhaar. ||4||
So how can he become pure? His method of purification is like that of an elephant, covering himself with dust right after his bath! ||4||
سُدھکۄنپرہوئِبوسُچکُنّچربِدھِبِئُہار
سدھ ۔ پاک ۔کون کیسے ہوئے ۔ ہوگا۔ کنچر ۔ ہاتھی ۔ بدھ بیوبار۔ ہاتھی کے اشنان یا نہانے کی مانند کیونکہ ہاتھی نہانے کے بعد اپنے اوپر مٹی ڈال لیتاہے ۔
تب پاک کون ہوسکتا ہے ۔ یہ پاکیزگی تو ہاتھی کے اشنان کی مانند ہے ۔ جو نہانے کے بعد اپنے بدن پر مٹی ڈال لیتا ہے (4)
ਰਵਿ ਪ੍ਰਗਾਸ ਰਜਨੀ ਜਥਾ ਗਤਿ ਜਾਨਤ ਸਭ ਸੰਸਾਰ ॥
rav pargaas rajnee jathaa gat jaanat sabh sansaar.
With the rising of the sun, the night is brought to its end; the whole world knows this.
رۄِپ٘رگاسرجنیِجتھاگتِجانتسبھسنّسار
روپرگاس ۔ جیسے سورج کے طلوع ہونے پر رات او رات کا اندھیرا ختم ہو جاتا ہے ۔ جتھا گت دور ہو جاتا ہے ۔
سارا عالم بخوبی جانتا ہے کہ سورج کے طلوع ہوتے ہی رات اور رات کا اندھیرا کا فور ہو جاتاہے
ਪਾਰਸ ਮਾਨੋ ਤਾਬੋ ਛੁਏ ਕਨਕ ਹੋਤ ਨਹੀ ਬਾਰ ॥੫॥
paaras maano taabo chhu-ay kanak hot nahee baar. ||5||
It is believed that with the touch of the Philosopher’s Stone, copper is immediately transformed into gold. ||5||
پارسمانوتابوچھُۓکنکہوتنہیِبار
پارس۔ ایک پتھر کی وٹی۔ تانبا۔ ایک دھات۔ کنک۔ سونا۔ ہوت۔ نہیںبار۔ سونا ہونے میں دیر نہیں ہوتی ۔ (5)
اور یہ بات بھی یاد رکھنے والی ہے کہ تانبے کو پارس کے چھوٹے سے تانبا سونے میں تبدیل ہونے میں دیر نہیں لگتی (5)
ਪਰਮ ਪਰਸ ਗੁਰੁ ਭੇਟੀਐ ਪੂਰਬ ਲਿਖਤ ਲਿਲਾਟ ॥
param paras gur bhaytee-ai poorab likhat lilaat.
When one meets the Supreme Philosopher’s Stone, the Guru, if such pre-ordained destiny is written on one’s forehead,
پرمپرسگُرُبھیٹیِئےَپوُربلِکھتلِلاٹ
پرم پرس۔ اعلٰی پارس۔ گر۔ مرشد۔ بھتیئے ۔ ملاپ ہو۔ پورب۔ پہلے ۔ لکھت تحریر ۔ للاٹ ۔ پیشانی پر ۔
اسی طرح سب سے افضل پارس مرشد کے ملاپ سے پیشانی پر پہلے سے تحریر اعمالنامے میں ملاپ مرشد حاصل ہوتا ہے ۔
ਉਨਮਨ ਮਨ ਮਨ ਹੀ ਮਿਲੇ ਛੁਟਕਤ ਬਜਰ ਕਪਾਟ ॥੬॥
unman man man hee milay chhutkat bajar kapaat. ||6||
then the soul blends with the Supreme Soul, and the stubborn doors are opened wide. ||6||
اُنمنمنمنہیِمِلےچھُٹکتبجرکپاٹ
انمن من۔ ترقی یافتہ روح ۔ علم یافتہ من و روح ۔ من ہی ملے ۔ اگر من کو مل جائے تو ذہن کے سخت پردے کھل جاتے ہیں (6)
روحانی علم یافتہ اور روحانیت کی بلندی اورعروج پر پہنچے من کا جب من سے ملاپ ہو جائے تو ذہن پر (پڑے) لگے سخت کواڑایا پردے کھل جاتے ہیں۔(6)
ਭਗਤਿ ਜੁਗਤਿ ਮਤਿ ਸਤਿ ਕਰੀ ਭ੍ਰਮ ਬੰਧਨ ਕਾਟਿ ਬਿਕਾਰ ॥
bhagat jugat mat sat karee bharam banDhan kaat bikaar.
Through the way of devotion, the intellect is imbued with Truth; doubts, entanglements and vices are cut away.
بھگتِجُگتِمتِستِکریِبھ٘رمبنّدھنکاٹِبِکار
الہٰی عشق اور پیار سے شک و شبہات کی بندشیں اور رکاوٹیں اور بدیؤں اور بدکاریوں اور گناہوں کو ختم کرکے ہوش وعقل اور سمجھ کو دنیاوی دؤلت کی محبت میں ڈگمگانے سے روک کرؤہی انسان اپنی اندرونی روح کے ذریعے الہٰی ملاپ پالیتا ہے
ਸੋਈ ਬਸਿ ਰਸਿ ਮਨ ਮਿਲੇ ਗੁਨ ਨਿਰਗੁਨ ਏਕ ਬਿਚਾਰ ॥੭॥
so-ee bas ras man milay gun nirgun ayk bichaar. ||7||
The mind is restrained, and one attains joy, contemplating the One Lord, who is both with and without qualities. ||7||
سوئیِبسِرسِمنمِلےگُننِرگُنایکبِچار
سوئی وہی ۔ بھگت الہٰی عشق۔ بس روکتا ہے ۔ گن وصف ۔ نرگن بلا اوصاف ایک ۔ واحد ۔ صرف ۔ وچار۔ یاد خیال
اور اس واحد خدا کے اوصاف کی یاد میں رہتے ہوئے دنیاوی دولت کے تینوں اوصاف سے جو بعید ہے ۔(
ਅਨਿਕ ਜਤਨ ਨਿਗ੍ਰਹ ਕੀਏ ਟਾਰੀ ਨ ਟਰੈ ਭ੍ਰਮ ਫਾਸ ॥
anik jatan nigreh kee-ay taaree na tarai bharam faas.
I have tried many methods, but by turning it away, the noose of doubt is not turned away.
انِکجتننِگ٘رہکیِۓٹاریِنٹرےَبھ٘رمپھاس
نگریہہ۔ دل کو روکنا ۔ بدیوں پر بندش۔ ٹاری نہ ٹرے۔ ہٹانے سے نہیں ہٹی ۔ بھرم۔ شک پھاس۔ پھندہ۔
انسانی من کو بدیوں اور بدعملیوں سے روکنے کے لئے خواہ کتنی کوشش کیوں نہ کی جائے ۔ انسانی من کا رحجان روکیاں رک نہیں سکتا۔ انسانی من کا رحجان روکیاں رک نہیں سکتا۔
ਪ੍ਰੇਮ ਭਗਤਿ ਨਹੀ ਊਪਜੈ ਤਾ ਤੇ ਰਵਿਦਾਸ ਉਦਾਸ ॥੮॥੧॥
paraym bhagat nahee oopjai taa tay ravidaas udaas. ||8||1||
Love and devotion have not welled up within me, and so Ravi Daas is sad and depressed. ||8||1||
پ٘ریمبھگتِنہیِاوُپجےَتاتےرۄِداساُداس
پریم بھگت ۔ پیار بھری یاد ۔ تاتے ۔ اس سے اداس غمگین ۔
نہ ہی ان کوششوں سے خدا کی پیار بھری یاد آسکتی ہے ۔ اس واسطے رویداس ان دنیاوی مذہبی رسومات سے غمگین ہے ۔